March 1, 2025 9:36 PM
38
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منی پور میں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے 8 مارچ سے ریاست کے تمام راستوں پر لوگوں کی آزادانہ آمد و رفت کو یقینی بنانے کی ہدایت دی
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج منی پور کی سلامتی سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا اور 8 مارچ سے ریاست کے سبھی راستوں پر لوگوں کی آزادانہ آمد ورفت کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔ منی پور کے گورنر اجے کمار بھلّا کی موجودگی میں نئی دلّی میں منعقد ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے جناب شاہ نے سڑکوں پر رک...