July 12, 2025 2:47 PM
15
احمدآباد کے ہوائی حادثے کی ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ ائیر انڈیا کے ہوائی جہاز کے انجنوں کو ایندھن کی سپلائی بند ہوگئی تھی، جس کے نتیجے میں تباہ کن حادثہ پیش آیا
طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بیورو AAIB نے ایئر انڈیا کے اُس طیارہ حادثے کی تحقیقات کی، 15 صفحات پر مشتمل ابتدائی رپورٹ کَل رات جاری کردی، جس میں پچھلے مہینے کی 12 تاریخ کو احمد آباد میں 260 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طیارے کے انجن میں ایندھن پہنچنا بند ہوگیا تھا۔ AAIB نے اپنی...