February 7, 2025 9:32 PM

views 40

اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ پٹی سے متعلق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے مطابق اُس نے غزہ پٹی سے بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی روانگی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں

اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ پٹی سے متعلق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے مطابق اُس نے غزہ پٹی سے بڑی تعداد میں فلسطینیوں کی روانگی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اس دوران عہدیداروں نے بتایا ہے کہ مصر نے اِس منصوبے کو روکنے کیلئے پس پردہ کوششیں شروع کر دی ہیں۔ فلسطینیوں نے جناب ٹرمپ کی تجویز کو مسترد ...

February 7, 2025 9:18 PM

views 30

نویں ایشیائی سرمائی کھیل کود مقابلے 2025 آج شام چین کے شہر Harbin میں شروع ہورہا ہے

نویں ایشیائی سرمائی کھیل کود مقابلے 2025 آج شام چین کے شہر Harbin میں شروع ہورہا ہے۔ یہ سرمائی کھیل اِس مہینے کی 14 تاریخ تک جاری رہیں گے۔ کھیلوں کی انتظامیہ کمیٹی کے نائب سیکریٹری جنرل اور اعلیٰ ترجمان نے کل بتایا کہ اس سال کے کھیل کود مقابلوں میں ایشیائی ملکوں اور خطّوں کی تاریخی اعتبار سے سب سے ز...

February 7, 2025 9:17 PM

views 38

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو معطل کردیا ہے

بین الاقوامی فٹبال فیڈریشن، فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن PFF کو معطل کر دیا ہے کیونکہ وہ اپنے دستور میں ترمیم کرنے میں ناکام رہی، جو ملک میں منصفانہ اور بلا روک ٹوک کھیل منعقد کرانے کیلئے درکار تھی۔ فِیفا نے کہا ہے کہ پاکستان اُس وقت تک معطل رہے گا، جب تک کہ PFF کانگریس ضروری ترمیم نہیں کر دیتی۔ 20...

February 7, 2025 2:46 PM

views 28

وزیراعظم نریندر مودی نے آج، سینئر بی جے پی رہنما اور ”رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ کے ٹرسٹی“ کامیشور چوپال کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج، سینئر بی جے پی رہنما اور ”رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ کے ٹرسٹی“ کامیشور چوپال کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ جناب چوپال، خود کو وقف کردینے والے ایک ایسے رام بھکت تھے جنہوں نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر میں قابل قدر ت...

February 7, 2025 2:44 PM

views 48

بھارتیہ ریزرو بینک نے معیشت کو فروغ دینے کی خاطر تقریباً پانچ سال میں پہلی بار شرح سود میں کمی کی ہے۔

بھارتیہ ریزرو بینک RBI نے، معیشت کو فروغ دینے کی خاطر، پچھلے پانچ سال کے دوران آج پہلی بار سود کی شرح میں کمی کی ہے۔ RBI کی مالی پالیسی سے متعلق کمیٹی MPC نے متفقہ طور پر، پالیسی شرح میں اعشاریہ دو-پانچ پوائنٹس کی کمی کا فیصلہ کیاہے۔ RBI نے رِیپوریٹ میں اعشاریہ دو-پانچ پوائنٹس کم کرکے، اِسے ساڑھے چھ...

February 7, 2025 2:42 PM

views 53

لوک سبھا میں 2025-26 کے عام بجٹ پر بحث شروع ہوگئی ہے۔

لوک سبھا میں آج 2025-26 کے عام بجٹ پر بحث مباحثہ شروع ہوگیا ہے۔ بی جے پی کے راؤ راجیندر سنگھ نے مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے مرکزی بجٹ کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ اِس بجٹ میں غریبوں، کسانوں اور خواتین کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت نے کسانوں کی خوشحالی پر توجہ دی ہے اور اِس سمت ب...

February 7, 2025 2:40 PM

views 55

دلی اسمبلی کیلئے کرائے گئے ووٹوں کی گنتی کی سبھی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ووٹوں کی گنتی کل کی جائیگی۔

دلّی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی کل ہونے والی گنتی کیلئے مکمل انتظامات کرلیے گئے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی صبح 8 بجے شروع ہوگی۔ دوپہر کے قریب نتائج آنے کا امکان ہے۔ پہلے ڈاک کے ذریعہ ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔ دلّی کی چیف انتخابی افسر R Alice Waz نے بتایا ہے کہ ووٹوں کی گنتی کیلئے دلّی کے 11 ضلعوں ...

February 7, 2025 2:37 PM

views 22

فریدآباد میں اٹتیسواں سورج کُنڈ بین الاقوامی دست کاری میلہ شروع ہوگیا ہے، جس میں 42 ملکوں کے 600 کاریگر اپنی دست کاری کے نمونے پیش کررہے ہیں۔

38 واں سورج کنڈ عالمی کرافٹس میلہ آج فریدآباد میں شروع ہوگیا ہے۔ یہ میلہ رنگوں، آرٹ، دستکاری، موسیقی اور ثقافتی ورثے کا ایک منفرد امتزاج ہے۔ ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر گجیندر شیخاوت اور ہریانہ کے وزیراعلیٰ نائب سنگھ سینی نے آج صبح اس میلے کا افتتاح کیا۔ اِس سال کے میلے کی شراکت دار ریاستیں مدھیہ ...

February 7, 2025 2:34 PM

views 32

نوواں ایشیائی سرمائی کھیل کود مقابلہ 2025 آج شام چین کے شہر Harbin میں شروع ہورہا ہے۔

نوواں ایشیائی سرمائی کھیل کود مقابلہ 2025 آج شام چین کے شہر Harbin میں شروع ہورہا ہے۔ یہ سرمائی کھیل اِس مہینے کی 14 تاریخ تک جاری رہیں گے۔ کھیلوں کی انتظامیہ کمیٹی کے نائب سیکریٹری جنرل اور اعلیٰ ترجمان نے کل بتایا کہ اس سال کے کھیل کود مقابلوں میں ایشیائی ملکوں اور خطّوں کی تاریخی اعتبار سے سب سے ...

February 7, 2025 2:32 PM

views 53

ٹینس میں آج چنئی اوپن چیلنجر کے دونوں سیمی فائنلز میں، بھارتی مردوں کی ڈبلز کی جوڑیاں اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گی۔

چنئی اوپن چیلنجر کے مردوں کے ڈبلز کے فائنل میں آج جن جوڑیوں کا مقابلہ ہوگا وہ دونوں بھارتی جوڑیاں ہیں، جس کی وجہ سے اِن میں سے ایک جوڑی سیمی فائنل میں پہنچے گی۔ پہلے سیمی فائنل میں ساکیت Myneni اور رام کمار راماناتھن کی جوڑی کا مقابلہ، اعلیٰ درجے کی، تائیوان کے Ray Ho اور آسٹریلیا کے میتھیو کرسٹوفر ...