August 10, 2025 9:43 AM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی آج کرٹانک میں بنگلورو سے تین وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج دن بھر کے دورے پر کرناٹک میں ہوں گے۔ دورے کے دوران، جناب مودی بنگلورو میں KSR  ریلوے اسٹیشن سے تین وندے بھارت ایکسپریس ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔ ان میں بنگلورو سے بیلگاوی، امرتسر سے سری ماتا ویشنو دیوی، کٹرا اور ناگپور (اجنی) سے پونے جانے والی گاڑیاں شامل ہیں۔ اس کے بعد وزیراعظم بنگلورو میٹرو کی Yellow لائن کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے اور RV روڈ، Ragigudda سے الیکٹرونک سٹی میٹرو اسٹیشن تک Yellow لائن کا سفر کریں گے۔ جناب مودی بنگلورو میں شہری کنکٹوٹی پرا...