September 15, 2025 10:12 AM

views 36

بھارت کی خواتین ہاکی ٹیم نے چین کے Hangzhou میں خواتین کے ایشیاء کپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

بھارت کی خواتین ہاکی ٹیم نے چین کے Hangzhou میں خواتین کے ایشیاء کپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ حالانکہ کل فائنل میں میزبان چین کے خلاف سخت مقابلے میں اُسے ایک کے  مقابلے 4 گول سے شکست ہوئی، لیکن خطابی مقابلے میں ٹیم نے ایشیاء ہاکی میں اپنے عزم، ٹیم ورک اور اُبھرتے ہوئے  قد و قامت کو اُجاگر کیا۔ بھارت نے اُس وقت اپنا خواب پورا کرنے کا آغاز کیا، جب نونیت کور نے پنالٹی کارنر کے ذریعے پہلے منٹ میں ہی گول کیا۔ البتہ چین نے کپتان Ou Zixia کے ذریعے گول برابر کر...

September 3, 2025 9:50 AM

views 21

ایشیاء کپ ہاکی کے سُپر فور مرحلے کے مقابلے آج سے بہار کے راج گیر میں کھیلے جائیں گے۔

ایشیا کپ ہاکی کے سپر 4 مرحلے کے میچ آج سے بہار کے راجگیرمیں کھیلے جائیں گے۔ بھارت، چین، ملیشیا اور جنوبی کوریا اِس راؤنڈ کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کر چکے ہیں۔ سپر 4 راؤنڈ میں، یہ سبھی ٹیمیں ایک دوسرے کے ساتھ ایک۔ایک میچ کھیلیں گے۔ سپر4 کی سرکردہ دو ٹیمیں فائنل میچ کھیلیں گی۔ باقی دو ٹیمیں درجہ بندی میں تیسرے یا چوتھے مقام کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔x

August 29, 2025 9:45 AM

views 42

مردوں کا ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ آج بہار میں Rajgir کے مقام پر شروع ہو رہا ہے۔

ہاکی کے سرکردہ کھلاڑی میجر دھیان کے یومِ پیدائش پر کھیلوں کے قومی دن پر بہار کے راجگیر میں آج مردوں کے بارہویں ایشیاء ہاکی کپ 2025 کا آغاز ہوگا۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار آج دوپہر اس چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔ اس ٹورنامنٹ میں 8 سرکردہ ایشیائی ملک حصہ لے رہے ہیں، جن میں بھارت، جاپان، چین، قزاخستان، ملیشیاء، کوریا، بنگلہ دیش اور چینی تائی پے شامل ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ اس لیے بھی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ FIH ہاکی عالمی کپ 2026 کے لیے کوالیفائر ہوگا۔ 7 ستمبر کو فائنل میچ تک کُل 24 مقابلے ک...