October 19, 2025 9:42 AM

views 39

اتر پردیش کے پوِتر شہر ایودھیا میں آج شام دیپ اُتسو منایا جائے گا۔

اترپردیش میں پوِتر شہر ایودھیا میں آج شام بھگوان شری رام کی گھر واپسی کا جشن منانے کے لیے سالانہ دیپ اُتسو کے 9ویں ایڈیشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ اتر پردیش حکومت آج 26 لاکھ 11 ہزار 101 دیے جلاکر ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پوِتر سَریو ندی کے 56 گھاٹوں پر 33 ہزار رضاکاروں کی مدد سے کل 28 لاکھ دیے جلانے کا انتظام کیا گیا ہے تاکہ ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا جا سکے۔ اس سال، دو ہزار 100 وید آچاریہ ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کریں گے جو لکشمن قلعہ گھاٹ سے نیا گھاٹ تک عظیم ا...