علاقائی خبریں

January 2, 2026 10:11 PM

views 21

مرکز نے جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے پر جسٹس مہیش شرد چندر سونک کی تقرری کو منظوری دے دی ہے۔

مرکز نے جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے پر جسٹس مہیش شرد چندر سونک کی تقرری کو منظوری دے دی ہے۔ قانون اور انصاف کی مرکزی وزارت کے ذریعے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جسٹس سونک کی تقرری کو منظوری دی ہے۔ جسٹس سونک، جو فی الحال بمبئی ہائی کورٹ کے جج ہیں، اِس مہینے کی 8 ...

January 2, 2026 10:06 PM

views 22

بی جے پی نے آج الزام لگایا ہے کہ مغربی بنگال میں امن وقانون کی صورتحال مکمل طور پر ختم ہوگئی ہے۔

بی جے پی نے آج الزام لگایا ہے کہ مغربی بنگال میں امن وقانون کی صورتحال مکمل طور پر ختم ہوگئی ہے۔ نئی دلّی میں پارٹی ہیڈکوارٹر پر آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے الزام لگایا کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی خوشامد کی سیاست کے سبب وہ اپنے دل میں درانداز...

January 2, 2026 9:42 PM

views 18

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے آج اندور میں آلودہ پانی کے پینے سے ہوئی اموات کے معاملہ میں ریاستی حکومت کے ذریعہ لیے گیے اقدامات کا جائزہ لیا

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو نے آج اندور میں آلودہ پانی کے پینے سے ہوئی اموات کے معاملہ میں ریاستی حکومت کے ذریعہ لیے گیے اقدامات کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ نے اندور کے میونسپل کارپوریشن کے کمشنر اور اڈیشنل کمشنر کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرنے کی ہدایت دی۔ انھوں نے اندور کے اڈیشنل کمشنر کا فوری ...

January 2, 2026 9:42 PM

views 20

کیرالہ میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی مہم کے ایک حصے کے طور پر سماعت کیلئے نوٹس جاری کرنے کاعمل جاری ہے

کیرالہ میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی مہم کے ایک حصے کے طور پر سماعت کیلئے نوٹس جاری کرنے کاعمل جاری ہے۔ ووٹروں کی فہرست کے مسودے کو جاری کئے جانے کے بعد نوٹس جاری کئے جارہے ہیں۔ نظرثانی کے عمل میں درخواست کی خاصی تعداد اب تک موصول ہوچکی ہے۔ انتخابی فہرستوں کے مسودے کی اشاعت کے بعد سے ا...

January 2, 2026 10:12 AM

views 21

چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ ویشنو دیو سائی اور سیاحت اور ثقافت کے محکمے کے مرکزی وزیر گجیندرسنگھ شیخاوت نے کَل کبیردھام ضلعے کے Bhoramdev Dham میں منعقدہ ایک پروگرام میں Bhoramdev کوریڈور ترقیاتی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔

چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ ویشنو دیو سائی اور سیاحت اور ثقافت کے محکمے کے مرکزی وزیر گجیندرسنگھ شیخاوت نے کَل کبیردھام ضلعے کے Bhoramdev Dham میں منعقدہ ایک پروگرام میں Bhoramdev کوریڈور ترقیاتی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ وارانسی میں کاشی وشوناتھ کوریڈور سے مطابقت رکھتے ہوئے مرکزی سرکار کی سودیش درشن اس...

January 1, 2026 9:38 PM

views 22

محکمہ موسمیات نے دلّی، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اڈیشہ اور راجستھان میں کَل گہری دُھند چھائے رہنے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے دلّی، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اڈیشہ اور راجستھان میں کَل کیلئے اورینج وارننگ جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کَل جموں وکشمیر، لداخ،  ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے اترپردیش، بہار، مغربی بنگال، سکم اور شمالم شرقی ریاستوں کے حصوں میں گہری دھند...

January 1, 2026 9:48 AM

views 37

مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ سال 2018 کے بعد سے 2025 میں بہت خراب سے انتہائی خراب ہوا کے معیار کا اشاریہ AQI والے دنوں کی دوسری سب سے کم تعداد رہی، یعنی ایسے کُل 8 دن ریکارڈ کیے گئے۔

مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ سال 2018 کے بعد سے 2025 میں بہت خراب سے انتہائی خراب ہوا کے معیار کا اشاریہ AQI والے دنوں کی دوسری سب سے کم تعداد رہی، یعنی ایسے کُل 8 دن ریکارڈ کیے گئے۔ ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا میں تبدیلی کی وزارت نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ 2025 میں سبھی فریقوں کی طرف سے ٹھوس اور ل...

January 1, 2026 9:45 AM

views 21

مدھیہ پردیش کے اندور ضلع میں وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے Bhagirathpua علاقے میں آلودہ پانی پینے کے بعد، بیمار ہونے والے لوگوں کی خیریت معلوم کی اور اِس سلسلے میں صورتحال کا جائزہ لیا۔

مدھیہ پردیش کے اندور ضلع میں وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے Bhagirathpura علاقے میں آلودہ پانی پینے کے بعد، بیمار ہونے والے لوگوں کی خیریت معلوم کی اور اِس سلسلے میں صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ نے کَل شام کئی اسپتالوں کا دورہ بھی کیا اور متاثرہ مریضوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کوئی لاپ...

January 1, 2026 9:43 AM

views 29

منشیات کی روک تھام کرنے والے بیورو NCB نے کرناٹک میں منشیات میں کام آنے والی Khat کی پتیوں کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے۔

منشیات کی روک تھام کرنے والے بیورو NCB نے کرناٹک میں منشیات میں کام آنے والی Khat کی پتیوں کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے۔ آپریشن کے نتیجے میں تقریباً 8 کروڑ روپے مالیت کی 160 کلوگرام Khat کی پتیاں ضبط کی گئی ہیں۔ ایک بیان میں NCB نے بتایا کہ 2018 میں نارکوٹکس ڈرگس او...

January 1, 2026 9:40 AM

views 27

بہار کے بیگوسرائے ضلعے میں کَل حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں ایک نکسلی ہلاک ہوگیا، جس کو پکڑنے کیلئے 50 ہزار روپے کا انعام رکھا گیا تھا۔

بہار کے بیگوسرائے ضلعے میں کَل حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں ایک نکسلی ہلاک ہوگیا، جس کو پکڑنے کیلئے 50 ہزار روپے کا انعام رکھا گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ دَیانند Malakar، چھوٹو کے نام سے بھی مشہور تھا اور وہ ممنوعہ سی پی آئی ماؤنواز کی شمالی بہار سینٹرل زون کمیٹی کا سکریٹری تھا۔ بہار پولیس کی خ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔