July 29, 2024 2:45 PM
36
کوچنگ اب ایک طرح کا کاروبار بن گیا ہے: راجیہ سبھا کے چیئرمین
راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ کوچنگ اب ایک طرح کا کاروبار بن گیا ہے۔ آج صبح ایوان بالا کی کارروائی شروع ہوتے ہی جناب دھنکھڑ نے دلی کے ایک کوچنگ سینٹر میں پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے UPSC کے امتحان کی تیاری کرنے والے طلبا کی موت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی وہ کوئی اخبار پڑھتے ہیں،...