August 10, 2024 2:46 PM
43
اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے ریلوے کے 8 پروجیکٹوں کو منظور کیا ہے، جن پر 24 ہزار 657 کروڑ روپے صرف ہوں گے
اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے، ریلوے کی وزارت کے 8 پروجیکٹوں کو منظوری دے دی ہے۔ اِن پروجیکٹوں پر تقریباً 24 ہزار 657 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ یہ پروجیکٹ 7 ریاستوں کے 14 ضلعوں میں تعمیر کئے جائیں گے۔ یہ ریاستیں ہیں: اڈیشہ، مہاراشٹر، آندھراپردیش، جھارکھنڈ، بہار، تلنگانہ اور مغربی بنگال۔ اِن پروجی...