August 16, 2024 9:37 AM
31
انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے کولکاتہ میں ایک زیر تربیت خاتون ڈاکٹر کی وحشیانہ ہلاکت کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے کَل پورے ملک میں 24 گھنٹے کی ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے پورے ملک میں کَل صبح چھ بجے سے ایمرجنسی خدمات کو چھوڑ کر دیگر شعبوں میں 24 گھنٹے کام نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کولکاتہ میں سرکار کے زیرِ انتظام چلنے والے R.G.Kar میڈیکل کالج اسپتال میں ایک زیرِ تربیت خاتون ڈاکٹر کی مبینہ آبروریزی اور قتل، نیز بعد میں وہاں توڑ پھوڑ کے واق...