August 22, 2024 10:38 AM
32
وزیر اعظم نریندر مودی آج وارسا میں پولینڈ کے اپنے ہم منصب Donald Tusk کے ساتھ وفود کی سطح کی بات چیت کریں گے
وزیر اعظم نریندر مودی آج وارسا میں پولینڈ کے اپنے ہم منصب Donald Tusk کے ساتھ بات چیت کریں گے، جس میں دونوں ملکوں کے وفود بھی شامل ہوں گے۔ امید ہے کہ دونوں رہنما باہمی تعلقات کا جائزہ لیں گے اور مختلف امور پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ اِس میٹنگ سے دونوں لیڈروں کو دیگر راستے تلاش کرنے کا موقع ملے گا۔ جن...