September 4, 2024 10:19 AM
46
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج مہاراشٹر کے لاتور ضلعے میں اُدگیر کے مقام پر وِشوشانتی بدھ وہار کا افتتاح کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج مہاراشٹر کے لاتور ضلعے میں Udgir کے مقام پر وشو شانتی بدھ وہار کا افتتاح کریں گی۔ گورنر سی پی رادھا کرشنن، وزیراعلیٰ ایک ناتھ شندے، مرکزی وزیر رام داس اٹھاؤلے اور نائب وزراء اعلیٰ دیویندر فڈنویس اور اجیت پوار اس موقع پر موجود ہوں گے۔ صدر جمہوریہ، Udayagiri کالج گراؤنڈس می...