September 17, 2024 3:24 PM
29
بحریہ کے کمانڈروں کی دوسری کانفرنس دو ہزار چوبیس آج نئی دلی میں شروع ہو گئی ہے۔
بحریہ کے کمانڈروں کی دوسری کانفرنس 2024 آج نئی دلی میں شروع ہو گئی ہے۔ یہ کانفرنس ایک اعلیٰ سطح کی دو سالہ تقریب ہے، جو بحریہ کے کمانڈروں کے مابین اہم اسٹریٹیجک، کارروائی جاتی اور انتظامی امور سے متعلق تبادلہ خیال کا موقع فراہم کرتی ہے۔ یہ کانفرنس جو کہ تبدیل ہوتی ہوئی جغرافیائی اور سیاسی صورتحال ا...