September 23, 2024 10:18 AM
37
بھارتی ریلویز، IRCTC اور اتراکھنڈ ٹورزم ڈیولپمنٹ بورڈ کے اشتراک سے کیدارناتھ، بدری ناتھ اور یاترا کے دیگر مقامات جانے والے عقیدتمندوں کیلئے، بھارت گورو ٹرین چلائے گا۔
بھارتی ریلویز، IRCTC اور اتراکھنڈ ٹورزم ڈیولپمنٹ بورڈ کے اشتراک سے کیدارناتھ، بدری ناتھ اور یاترا کے دیگر مقامات جانے والے عقیدتمندوں کیلئے، بھارت گورو ٹرین چلائے گا۔ بھارت گورو مانس کھنڈ ایکسپریس سے بدری-کیدار-کارتک سوامی یاترا کا دس رات / گیارہ دن کے دورے کا پیکیج ہے، جس میں رشی کیش، ردرپریاگ، گپت...