October 5, 2024 9:39 PM
37
دفاعی تحقیق وترقی کی تنظیم DRDO نے راجستھان کے پوکھرن میں چوتھے سلسلے کے بہت کم دوری کے فضائی دفاعی نظام کی پروازوں کی کامیاب آزمائش کی
دفاعی تحقیق و ترقی کے ادارے DRDO نے راجستھان میں پوکھرن فائرنگ فیلڈ رینج میں چوتھے سلسلے کے انتہائی مختصر فاصلے کے فضائی دفاعی نظام VSHORADS کی تین پروازوں کا کامیاب تجربہ کیا۔ پچھلے دو دنوں کے دوران زیادہ سے زیادہ فاصلے اور زیادہ سے زیادہ اونچائی کے انتہائی اہم پیمانوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیز رفتار...