October 10, 2024 9:53 AM
42
فوج کے کمانڈروں کی، 2024 کی دوسری کانفرنس کا پہلا مرحلہ آج سے سکم کے شہر گینگٹاک میں شروع ہوگا
فوج کے کمانڈروں کی 2024 کی دوسری کانفرنس کا پہلا مرحلہ آج سے سکم کے شہر گینگٹاک میں ویڈیوکانفرنسنگ کے وسیلے سے منعقد ہوگا۔ یہ دو روزہ کانفرنس سینئر کمانڈروں کیلئے ایک ایسے فورم کی حیثیت رکھتی ہے جس میں وہ کارروائی کیلئے تازہ ترین تیاریوں کا جائزہ لے سکیں گے،اہم حکمت عملی پر تبادلہ خیال کرسکیں گے اور...