قومی

December 18, 2025 3:31 PM

views 23

سرکار نے لوک سبھا کو مطلع کیا ہے کہ ملک بھر میں 440 Eklavya ماڈل اقامتی اسکول کام کررہے ہیں، جو قبائلی بچوں کو معیاری تعلیم دے رہے ہیں۔

سرکار نے لوک سبھا کو مطلع کیا ہے کہ ملک بھر میں 440 Eklavya ماڈل اقامتی اسکول کام کررہے ہیں، جو قبائلی بچوں کو معیاری تعلیم دے رہے ہیں۔ قبائلی امور کے وزیر Jual Oram نے لوک سبھا میں سوالوں کے وقفے میں یہ جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ سرکار نے اِس طرح کے 728 اسکولوں کی منظوری دی ہے۔ قبائلی امور کے وز...

December 18, 2025 3:24 PM

views 31

لوک سبھا میں وکست بھارت روزگار گارنٹی اور Ajeevika مشن گرامین بل-2025 منظور کرلیا گیا ہے۔

لوک سبھا میں وکست بھارت روزگار گارنٹی اور Ajeevika مشن گرامین بل-2025 منظور کرلیا گیا ہے۔ یہ بل 25 سالہ مہاتماگاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی ایکٹ-2005 کی جگہ لے گا۔ اس بل کا مقصد 2047 تک وکست بھارت کے قومی نظریئے سے مطابقت رکھتے ہوئے دیہی ترقی کی خاطر ایک طریقہ کار قائم کرنا ہے۔ اس بل کے تحت ہر اُس ...

December 18, 2025 3:23 PM

views 36

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کی گوناگونیت، اُس کی ثقافت کی ایک مضبوط بنیاد ہے اور روز بروز ہر موسم میں نت نئے تہوار اور روایات ایک نیا نظریہ پیش کرتی ہیں۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کی گوناگونیت، اُس کی ثقافت کی ایک مضبوط بنیاد ہے اور روز بروز ہر موسم میں نت نئے تہوار اور روایات ایک نیا نظریہ پیش کرتی ہیں۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج Oman میں مسقط میں بھارتی برادری اور طلباء سے میتری پَرو پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ وزیرِ اعظ...

December 18, 2025 9:40 AM

views 44

وزیر اعظم نریندر مودی آج مسقط میں Oman کے سلطان Haitham bin Tarik کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ بھارت اور Oman جامع اقتصادی ساجھے داری سمجھوتے پر دستخط کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی تین ملکوں کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں Oman کے دو دن کے دورے پر کل شام مسقط پہنچے۔ جناب مودی اُردن اور Ethiopia کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد Oman گئے ہیں۔ Oman کے نائب وزیر اعظم اور دفاعی امور کے وزیر سید شہاب بن طارق السعید نے مسقط ہوائی اڈّے پر جناب مودی کا خیر مقدم کیا۔...

December 18, 2025 9:39 AM

views 18

لوک سبھا میں، ”وِکست بھارت-G Ram G“ بل 2025 پر بحث مکمل ہو گئی ہے۔ زراعت اور دیہی ترقی کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان آج بحث کا جواب دیں گے۔

دیہی ترقی، زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان آج لوک سبھا میں وِکست بھارت-روزگار کی گارنٹی اور Ajeevika مشن گرامین یعنی ”وِکست بھارت-G Ram G“ بل 2025 پر بحث کا جواب دیں گے۔ مذکورہ بل پر بحث مکمل کرنے کیلئے لوک سبھا کی کارروائی کل رات دیر گئے تک جاری رہی۔ یہ بل 20 سال پرانے مہا...

December 18, 2025 9:35 AM

views 26

سرکار نے کہا ہے کہ OTT کے پروگرام سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن کے دائرہئ اختیار سے باہر رہیں گے۔

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے کہا ہے کہ OTT پروگرام بدستور سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن CBFC کے دائرہئ اختیار سے باہر رہیں گے۔ لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں ڈاکٹر مروگن نے کہا کہ 2021 کے انفارمیشن ٹکنالوجی کے متعلقہ رہنماء خطوط اور ڈیجیٹل میڈیا کے اخلاقیات سے متع...

December 18, 2025 9:34 AM

views 19

لوک سبھا کے آج کے کام کاج میں دلّی قومی راجدھانی خطّے میں فضائی آلودگی پر بحث شامل ہے۔ یہ بحث ضابطہ نمبر 193 کے تحت کرائی جائے گی۔

لوک سبھا کے آج کے کام کاج میں دلّی قومی راجدھانی خطّے میں فضائی آلودگی پر بحث شامل ہے۔ یہ بحث ضابطہ نمبر 193 کے تحت کرائی جائے گی۔ اُدھر راجیہ سبھا میں مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ بھارت کی کایا پلٹ کیلئے ایٹمی توانائی کو بھرپور انداز سے بروئے کار لانے اور اس کے فروغ سے متعلق بل 2025کو غور و خوض اور...

December 18, 2025 9:29 AM

views 15

ایک ملک ایک انتخاب بِل سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ کَل نئی دلّی میں BJP کے رکن پارلیمنٹ پی پی چودھری کے زیر قیادت منعقد ہوئی۔

ایک ملک ایک انتخاب بِل سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ کَل نئی دلّی میں BJP کے رکن پارلیمنٹ پی پی چودھری کے زیر قیادت منعقد ہوئی۔ یہ کمیٹی آئین کے 129 ویں ترمیمی بِل 2024 اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے متعلق ترمیمی بِل 2024 کا جائزہ لے رہی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ IMF کی پہلی ڈپٹی مین...

December 18, 2025 9:28 AM

views 25

دلّی سرکار قومی راجدھانی میں، فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کیلئے آج سے ”PUC نہیں تو ایندھن بھی نہیں“ ضابطے کو سختی کے ساتھ نافذ کرے گی۔

دلّی سرکار قومی راجدھانی میں فضائی آلودگی کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے نمٹنے کی خاطر کثیر رخی مہم میں تیزی لاتے ہوئے آج سے ”PUC نہیں تو ایندھن بھی نہیں“ ضابطے کو سختی کے ساتھ نافذ کرنے کا سلسلہ شروع کر رہی ہے۔ دلّی کے ماحولیات کے وزیر Manjinder Singh Sirsa نے پہلے دن سے ہی اس پر عمل درآمد کو یقینی بنانے...

December 18, 2025 9:25 AM

views 36

گجرات میں، ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کا عمل مکمل ہونے کے قریب ہے۔

گجرات میں، ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR کا عمل مکمل ہونے کے قریب ہے۔ ووٹر فہرستوں کا مسودہ کل شائع کیا جائے گا۔ ریاست میں SIR کی یہ مہم 27 اکتوبر کو شروع ہوئی تھی اور اس کے تحت تصدیق کا مرحلہ کامیابی کے ساتھ پورا ہو گیا ہے۔ سبھی 33 ضلعوں اور 182 اسمبلی حلقوں میں تصدیق کا کام 100 فیصد مکم...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔