قومی

December 19, 2025 9:50 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں روایتی ادویات کے موضوع پر WHO گلوبل سمٹ سے خطاب کیا۔ انھوں نے کہا کہ یوگا نے ساری دنیا کو صحت، توازن اور یکجہتی کا راستہ دکھا دیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اِس بات کو اجاگر کیا کہ توازن کو پھر سے قائم کرنا صرف عالمی کاز ہی نہیں ہے بلکہ یہ ایک عالمی Urgency بھی ہے۔ نئی دلّی میں روایتی دوائوں کے موضوع پر WHO گلوبل سمٹ میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ یوگا نے پوری دنیا کو صحت، توازن اور یکجہتی کا راستہ دکھا...

December 19, 2025 9:49 PM

views 25

پارلیمنٹ کا موسم سرما کا اجلاس وکست بھارت جی رام جی بل سمیت آٹھ بلوں کی منظوری کے بعد ختم ہوگیا ہے

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی۔ اِسی کے ساتھ موسم سرما کا 19 روزہ اجلاس آج ختم ہوگیا۔ پہلے لوک سبھا کی کارروائی غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کی گئی اور بعد میں راجیہ سبھا کو بھی ملتوی کردیا گیا۔اپنے اختتامی خطاب میں لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے بتایا کہ ایوان ...

December 19, 2025 2:58 PM

views 25

پارلیمنٹ کا موسم سرما کا اجلاس اختتام پذیر ہوا۔ اجلاس کے دوران، بہت سے بِلوں کو منظوری دی گئی، جن میں وِکست بھارت جی رام جی بِل بھی شامل ہے

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی، غیر معینہ مدّت کیلئے ملتوی کر دی گئی ہے۔ اس طرح 19 دن تک چلنے والا موسمِ سرما کا اجلاس آج ختم ہو گیا۔ پہلے لوک سبھا کا اجلاس غیر معینہ عرصے کیلئے ملتوی کیا گیا اور اس کے بعد راجیہ سبھا کا اجلاس بھی ملتوی کر دیا گیا۔ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اپنے اختتامی خطاب...

December 19, 2025 2:57 PM

views 23

پارلیمنٹ نے روزگار کیلئے وِکست بھارت گارنٹی اور آجیوکا مشن گرامین: وِکست بھارت جی رام جی بِل 2025 کو منظوری دے دی ہے

پارلیمنٹ نے روزگار کیلئے وِکست بھارت گارنٹی اور آجیوکا مشن گرامین: وِکست بھارت جی رام جی بِل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ اِس بِل کو کَل رات راجیہ سبھا سے منظوری دی گئی۔ لوک سبھا نے اِسے کَل منظور کردیا تھا۔ اِس بِل میں دیہی ترقی کا ایک فریم ورک پیش کیا گیا ہے، جو وِکست بھارت 2047 کے قومی وِژن کے مطابق ...

December 19, 2025 2:56 PM

views 17

ہمارے نامہ نگار نے پارلیمنٹ کے موسمِ سرما کے اجلاس کے دوران ہوئی کارروائی پر ایک رپورٹ پیش کی ہے

ہمارے نامہ نگار نے پارلیمنٹ کے موسمِ سرما کے اجلاس کے دوران ہوئی کارروائی پر ایک رپورٹ پیش کی ہے۔ پارلیمنٹ کا موسمِ سرما کا اجلاس آج ختم ہو گیا، جو پہلی دسمبر کو شروع ہوا تھا۔ اجلاس کے دوران لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں قومی گیت ”وندے ماترم“ کی 150 ویں سالگرہ اور چناؤ اصلاحات کے بارے میں خصوصی بحث ہو...

December 19, 2025 2:55 PM

views 23

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سِول سروسز بھرتی میں ایمانداری اور دیانتداری پر زور دیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے حیدرآباد میں اب سے کُچھ دیر پہلے اسٹیٹ پبلک سروس کمیشنز PSCs کے چیئرپرسنز کی دو روزہ قومی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پبلک سروس کمیشنز سے زور دے کر کہا کہ وہ افسر شاہوں کی بھرتی کرتے ہوئے ایمانداری اور دیانتداری کو سب سے زیادہ ترجیح دیں۔ اِس سے...

December 19, 2025 2:54 PM

views 30

وزیر اعظم نریندر مودی، روایتی طریقہ علاج سے متعلق عالمی صحت تنظیم کی دوسری عالمی سربراہ کانفرنس کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں روایتی طریقہئ علاج کے بارے میں عالمی صحت تنظیمWHO  کی دوسری عالمی  سربراہ کانفرنس کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اِس موقع پر وزیراعظم کانفرنس سے خطاب کریں گے اور My Ayush مربوط خدمات پورٹل سمیت آیوش کے کئی اہم اقدامات کا آغاز کریں گے۔ جناب مودی Ayush Mark بھی ...

December 19, 2025 2:53 PM

views 32

وزیر اعظم نریندر مودی نے تین ملکوں اُردن، ایتھیوپیا اور Oman کا تین روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے تین ملکوں اُردن، ایتھیوپیا اور Oman کا تین روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔ ایتھیوپیا کی حکومت کو، وزیر اعظم کے اس دورے سے کافی امیدیں ہیں۔ بھارت، ایتھیوپیا کو کئی شعبوں میں مدد دے رہا ہے۔ اب وزیر اعظم نریندر مودی کے اس دورے اور کئی معاہدوں پر دستخط ہونے کے بعد ایتھیوپیا کے عوام ام...

December 19, 2025 2:52 PM

views 19

گھنے کہرے کے سبب کم دکھائی دینے سے ملک کے مختلف حصوں میں بہت سی ٹرینوں کی آمدورفت میں رخنہ پڑا ہے

گھنے کہرے کے سبب کم دکھائی دینے سے ملک کے مختلف حصوں میں بہت سی ٹرینوں کی آمدورفت میں رخنہ پڑا ہے۔ بھارتی ریلویز کے مطابق کم و بیش 60 ٹرینوں کی آمدورفت میں 5 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔ مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اسٹیشن پر پہنچنے سے پہلے ٹرینوں کے آنے جانے کے اوقات کی تازہ جانکاری حاصل کر لیں۔

December 19, 2025 2:35 PM

views 26

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کثیر پارٹی پارلیمانی وفود کے ارکان کے ساتھ بات چیت کی، جنہوں نے حال ہی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں بھارت کی نمائندگی کی تھی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کثیر پارٹی پارلیمانی وفود کے ارکان کے ساتھ بات چیت کی، جنہوں نے حال ہی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں بھارت کی نمائندگی کی تھی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے عالمی سطح پر بھارت کے موقف کو پیش کرنے کیلئے اِن ارکان کی تعریف کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے اُن کے تجربا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔