January 22, 2026 2:56 PM
37
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے Davos میں عالمی اقتصادی فورم میں وزیراعظم نریندر مودی کی تعریف کی ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے Davos میں عالمی اقتصادی فورم میں وزیراعظم نریندر مودی کی تعریف کی ہے۔ امریکی صدر نے جناب مودی کو ایک قریبی دوست بتاتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ بھارت اور امریکہ جلد ہی ایک تجارتی معاہدے پر متفق ہوں گے۔ ان کا یہ تبصرہ واشنگٹن اور نئی دلّی کے درمیان تجارتی معاہدے سے مت...