December 23, 2025 10:00 PM
20
انتخابی کمیشن نے ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظر ثانی مشق کے بعد چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، کیرالہ اور انڈومان ونکوبار کیلئے ووٹر فہرستوں کا مسودہ شائع کیا ہے
انتخابی کمیشن نے ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی SIR مہم کے حصے کے طور پر آج تین ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ایک علاقے کیلئے ووٹر فہرستوں کا مسودہ جاری کیا۔ یہ تین ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، کیرالہ اور انڈمان و نکّوبار جزائر ہیں۔ ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیل...