قومی

December 25, 2025 10:14 AM

views 25

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈّا نے کہا ہے کہ ملک میں ملیریا کی وجہ سے ہونے والی اموات کے معاملات میں 78 فیصد کی گراوٹ آئی ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈّا نے کہا ہے کہ ملک میں ملیریا کے معاملات میں 80 فیصد سے زیادہ اور اموات میں 78 فیصد کی کمی آئی ہے، جس سے ملیریا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک سے اُس سے نجات کی پُر زور کوشش کرنے والے ملک کی عکاسی ہوتی ہے۔ نئی دلّی میں عوامی صحت سے متعلق نتائج میں پیشرفت کے فورم 202...

December 25, 2025 10:13 AM

views 37

دلی کی ایک عدالت نے لال قلعہ دھماکہ کیس میں 7 ملزموں کی عدالتی تحویل کی مدت میں 15 دن کی توسیع کردی ہے۔

دلی کی ایک عدالت نے لال قلعہ دھماکہ کیس میں 7 ملزموں کی عدالتی تحویل کی مدت میں 15 دن کی توسیع کردی ہے۔ اِس طرح وہ 8 جنوری تک جیل میں رہیں گے۔ ایڈیشنل سیشنز جج پرشانت شرما نے اِن ملزموں کی عدالتی تحویل کی مدت بڑھادی ہے۔ اِن میں ڈاکٹر عدیل راتھر، ڈاکٹر مزمل گنائی، ڈاکٹر شاہین سعید، مولوی عرفان احمد W...

December 25, 2025 10:11 AM

views 19

ہُنرمندی کے فروغ اور Entrepreneurship کے وزیر جیَنت چودھری نے حکومت، صنعت، تعلیم اور تربیتی اداروں کے درمیان مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر زور دیا

ہُنرمندی کے فروغ اور Entrepreneurship کے وزیر جیَنت چودھری نے حکومت، صنعت، تعلیم اور تربیتی اداروں کے درمیان مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر زور دیا ہے تاکہ ملک کا تربیتی نظام حقیقی دنیا کی مانگ کو پورا کر سکے۔ نئی دلّی میں AI کیلئے ہُنرمندی پر ایک میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے جناب چودھری ...

December 25, 2025 10:07 AM

views 33

بھارت نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحد پر جھڑپوں کے دوران ہندو دیوی دیوتاؤں کے مجسمے کو منہدم کیے جانے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بے حرمتی کی اِس طرح کی حرکت سے دنیا بھر میں پیروکاروں کے جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے۔

وزارتِ خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ دیوی دیوتاؤں کے مجسموں کو منہدم کرنے جیسی بے حرمتی کی حرکت سے دنیا بھر میں ان کے پیروکاروں کے جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے اور ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ تھائی لینڈ-کمبوڈیا سرحدی تنازعے سے متاثرہ علاقے میں ہندو دیوتاؤں کے مجسمے کو منہدم کیے جانے کے معاملے پر میڈیا کے سوالوں...

December 25, 2025 9:49 AM

views 20

سابق نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو کو نئی دلّی میں اٹل اسمرتی Nyas سوسائٹی صدر منتخب کیا گیا ہے۔

سابق نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو کو نئی دلّی میں اٹل اسمرتی Nyas سوسائٹی صدر منتخب کیا گیا ہے۔ اٹل اسمرتی Nyas سوسائٹی کے بانی ممبر رام بہادر رائے نے بشمول وزیر اعظم نریندر مودی دیگر ممبران کے ساتھ صلاح مشورے کے بعد جناب نائیڈو کے نام کی تجویز پیش کی۔ ایم وینکیا نائیڈو کی سرکاری رہائش گاہ پر ...

December 24, 2025 9:56 PM

views 21

خوراک، سرکاری نظامِ تقسیم اور صارفین کے امور کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ صارفین کا قومی دن، ہر صارف کے حقوق کا تحفظ کرنے، اُسے بااختیار بنانے اور اس کی آواز کو موثر بنانے کے بھارت کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔

خوراک، سرکاری نظامِ تقسیم اور صارفین کے امور کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ صارفین کا قومی دن، ہر صارف کے حقوق کا تحفظ کرنے، اُسے بااختیار بنانے اور اس کی آواز کو موثر بنانے کے بھارت کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ آج نئی دلّی میں صارفین کے قومی دن کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، جناب جوش...

December 24, 2025 9:55 PM

views 29

وزیرِ اعظم کی نوجوان مصنّفین کی سرپرستی کی اسکیم- پی ایم یووا 3.0 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کے تحت کُل ہند مقابلے کے ذریعے 43 نوجوان مصنّفین کا انتخاب کیا گیا ہے

وزیرِ اعظم کی نوجوان مصنّفین کی سرپرستی کی اسکیم- پی ایم یووا 3.0 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کے تحت کُل ہند مقابلے کے ذریعے 43 نوجوان مصنّفین کا انتخاب کیا گیا ہے۔ یہ اسکیم وزارتِ تعلیم کے تحت نیشنل بُک ٹرسٹ انڈیا کے ذریعے نافذ کی جارہی ہے اور قومی تعلیمی پالیسی 2020 سے پوری طرح ہم آہنگ ہے۔...

December 24, 2025 9:54 PM

views 15

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ موجودہ جغرافیائی اور سیاسی حالات و واقعات اور ابھرتے ہوئے سکیورٹی چیلنجوں کی وجہ سے فوری طور پر بہتر اور بالکل درست فیصلہ سازی کی ضرورت ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ موجودہ جغرافیائی اور سیاسی حالات و واقعات اور ابھرتے ہوئے سکیورٹی چیلنجوں کی وجہ سے فوری طور پر بہتر اور بالکل درست فیصلہ سازی کی ضرورت ہے۔ صدرِ جمہوریہ نے یہ بات آج راشٹرپتی بھون میں انڈین ڈیفنس اکاؤنٹس سروس 2024 بیچ کے زیرِ تربیت افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہی...

December 24, 2025 9:52 PM

views 19

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کرسمس کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کرسمس کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ کرسمس خوشی اور جوش وجذبے کا تہوار ہے، جو محبت اور الفت کا پیغام دیتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ تہوار ہر کسی کو حضرت عیسیٰ مسیح کی قربانی کی یاد دہانی کراتا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ تہوار لوگوں کو...

December 24, 2025 9:44 PM

views 22

کابینہ نے 12 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے دلّی میٹرو کے تین نئے کوریڈور کی منظوری دی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دلّی میٹرو کی توسیع، قومی راجدھانی میں ’زندگی کو آسان بنانے‘ کو فروغ دے گی

  کابینہ نے تقریباً 12 ہزار 15 کروڑ رو پئے کی لاگت سے، دلّی میٹرو مرحلہ پانچ (A) کے حصے کے طور پر، تین نئے کوریڈور کو منظوری دی ہے۔ اِن کوریڈوروں میں آر کے آشرم مارگ سے اِندرپرستھ، ایرو سٹی سے ایئرپورٹ ٹرمنل -1اور تغلق آباد سے کالندی کنج شامل ہیں۔ کابینہ میٹنگ کے بعد نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیلات...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔