January 1, 2026 10:02 AM
29
دنیا بھر میں لوگوں نے آتش بازی اور شاندار تقریبات کے ساتھ نئے سال کا استقبال کیا۔
دنیا نے جوش و خروش کے ساتھ سال 2026 کا آغاز کیا ہے۔ لوگوں نے آتش بازی اور جشن کے ساتھ نئے سال کا استقبال کیا۔ بحرالکاہل جزیرائی ملک Kiribat میں Line جزائر میں نصف شب ہوتے ہی Kiribati سال2026 میں داخل ہونے والا پہلا ملک تھا، جس نے دنیا بھر میں نئے سال کے جشن کا باضابطہ طور سے آغاز کیا۔ نیو زیلینڈ کے...