January 5, 2026 2:53 PM
16
دلی ہائی کورٹ نے مرکزی جانچ بیورو CBI سے کہا ہے کہ وہ RJD کے لیڈر لالو پرساد یادو کی اُس درخواست پر اپنا جواب داخل کرے جس میں مبینہ IRCTC گھپلے میں اُن کے خلاف الزامات عائد کیے جانے کو چیلنج کیا گیا ہے۔
دلی ہائی کورٹ نے مرکزی جانچ بیورو CBI سے کہا ہے کہ وہ RJD کے لیڈر لالو پرساد یادو کی اُس درخواست پر اپنا جواب داخل کرے جس میں مبینہ IRCTC گھپلے میں اُن کے خلاف الزامات عائد کیے جانے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ عدالت نے اِس مرحلے پر مقدمے کی کارروائی پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔ اب اِس معاملے کی سماعت ا...