January 7, 2026 9:40 PM
26
بھارت اور اسرائیل نے دہشت گردی کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کی بات دوہرائی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ہم منصب بنیامین نیتن یاہو سے بات چیت کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ٹیلی فون پر اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے بات چیت کی اور بھارت-اسرائیل کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنمائوں نے مشترکہ جمہوری اقدار، باہمی اعتماد اور آئندہ کے نظریے پر مبنی بھارت-اسرائیل کلیدی ...