قومی

January 15, 2026 9:34 PM

views 21

صحت کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا نے آج کہا کہ بھارت کی آیوش اور جڑی بوٹیوں کی برآمدات میں چھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جو 2023-24 میں 649 ملین سے بڑھ کر 2024-25 میں 688 ملین سے زیادہ ہوگئی۔

صحت کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا نے آج کہا کہ بھارت کی آیوش اور جڑی بوٹیوں کی برآمدات میں چھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جو 2023-24 میں 649 ملین سے بڑھ کر 2024-25 میں 688 ملین سے زیادہ ہوگئی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب نڈّا نے کہا کہ آیوش برآمداتی ترقیاتی کونسل کے قیام نے، بھارت کی روایتی ادویہ ...

January 15, 2026 9:29 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت، دنیا کے ہر پلیٹ فارم پر عالمی جنوب کے معاملے کو مضبوطی سے اٹھارہا ہے۔ انہوں نے دولت مشترکہ کے اسپیکروں اورپریسڈائنگ افسروں کی کانفرنس سے خطاب کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت، ہر عالمی پلیٹ فارم پر عالمی جنوب کے معاملے کو مضبوطی سے اٹھا رہا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ جی ٹوئنٹی کی اپنی صدارت کے دوران بھی بھارت نے عالمی جنوب کی ترجیحات کو عالمی ایجنڈے میں مرکزی حیثیت دی تھی۔ وزیر اعظم نئی دلّی میں آج سموی دھان سَدن میں ’دولت مشترکہ کے...

January 15, 2026 9:22 PM

views 22

بھارتی محکمۂ موسمیات نے اگلے تین چار دنوں تک ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، پنجاب، اترپردیش اور اتراکھنڈ میں گھنے کہرے کی صورتحال کے پیش نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمۂ موسمیات نے اگلے تین چار دنوں تک ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، پنجاب، اترپردیش اور اتراکھنڈ میں گھنے کہرے کی صورتحال کے پیش نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمے نے اس مہینے کی 19 تاریخ تک آسام، میگھالیہ، بہار، ہماچل پردیش،جموںو کشمیر،لداخ، مغربی بنگال اور سکّم میں بھی گھنے کہرے کی پیش گوئی کی ...

January 15, 2026 9:21 PM

views 23

آج نیتی آیوگ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کا موضوع ہے: ’’اسکیموں کی مرکوزیت کے ذریعے MSME شعبے میں استعداد حاصل کرنا‘‘۔

آج نیتی آیوگ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کا موضوع ہے: ’’اسکیموں کی مرکوزیت کے ذریعے MSME شعبے میں استعداد حاصل کرنا‘‘۔ اس رپورٹ کو نیتی آیوگ کے CEO، بی وی آر سبرامنیم نے آج نئی دلّی میں جاری کیا۔ رپورٹ میں ملک کی انتہائی چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی کمپنیوں MSMEs کیلئے سرکاری مدد کے اثر کو م...

January 15, 2026 4:05 PM

views 30

بھارتی محکمہ موسمیات آئی ایم ڈی نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ میں آج شدید سے بہت شدید کہرا چھائے رہنے کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ میں آج شدید سے بہت شدید کہرا چھائے رہنے کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ وہیں اترپردیش اور اتراکھنڈ میں کل تک اسی طرح کا موسم رہنے کی وجہ سے اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے ہماچل پردیش، بہار، مغربی بنگال، جموں و کشمیر، لداخ، آسام، میگھالیہ...

January 15, 2026 4:01 PM

views 29

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے فوج کے دن کے موقع پر بھارتی فوج کے بہادر اہلکاروں اور اُن کے اہل خانہ کو مبارکباد دی ہے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے فوج کے دن کے موقع پر بھارتی فوج کے بہادر اہلکاروں اور اُن کے اہل خانہ کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب سنگھ نے کہا کہ ملک بھارتی فوج کی غیرمعمولی دلیری اور بہادری، عظیم قربانی اور ملک کی سالمیت اور اقتدارِ اعلیٰ کی حفاظت کرنے کے غیرمتزلزل عزم کو سلام پیش کرتا...

January 15, 2026 3:59 PM

views 27

آج آرمی ڈے کے موقع پر صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھا کرشنن اور وزیرِ اعظم نریندر مودی نے دلیر فوجیوں، سابق فوجیوں اور ان کے کنبے کے افراد کو مبارکباد پیش کی ہے۔

آج آرمی ڈے کے موقع پر صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھا کرشنن اور وزیرِ اعظم نریندر مودی نے دلیر فوجیوں، سابق فوجیوں اور ان کے کنبے کے افراد کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر، صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا کہ بھارتی فوج، ملک کے اتحاد، خودمختاری اور سالمیت کے تحفظ کی خاط...

January 15, 2026 3:25 PM

views 24

حکومت بغیر کسی بھیدبھاؤ کے ہرکسی کیلئے عوامی فلاح و بہبود کے جذبے کے ساتھ کام کررہی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت نے ثابت کردیا ہے کہ جمہوری ادارے اور جمہوری عمل، ملک کی جمہوریت کو وسعت، استحکام اور رفتار فراہم کرتے ہیں۔ آج نئی دلّی میں سمودھان سدن میں دولت مشترکہ ملکوں کے اسپیکرس اور پریزائڈنگ افسروں کی 28 ویں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارت نے گوناگون...

January 15, 2026 3:23 PM

views 24

جے پور میں اٹھہترویں آرمی ڈے کی پریڈ میں بھارتی فوج کی جدید صلاحیتوں، جدید طرز پر جنگ کی تیاری اور اندرونِ ملک تیار کردہ میزائل نظام کی نمائش کی گئی۔

آج جے پور میں فوج کے 78ویں دن کے مناسبت سے ایک شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ جگت پورہ کے محل روڈ پر واقع اِس پریڈ میں بھارتی فوج کی بہادری، نظم وضبط اور جدید فوجی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ پہلی مرتبہ فوج کے دن کی پریڈ براہِ راست عوام کے سامنے فوجی چھاؤنی سے باہر منعقد کی گئی۔ فوج کے سربراہ...

January 15, 2026 9:59 AM

views 30

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کَل دلّی میں لال قلعہ پر دولت مشترکہ ملکوں کے اسپیکرس اور پریزائڈنگ افسروں کی کانفرنس کی قائمہ کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی۔

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کَل دلّی میں لال قلعہ پر دولت مشترکہ ملکوں کے اسپیکرس اور پریزائڈنگ افسروں کی کانفرنس کی قائمہ کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب برلا نے کہا کہ یہ کانفرنس اور زیادہ مضبوط اور زیادہ مؤثر پارلیمانی جمہوریتوں کی حمایت میں مذاکرات، اختراع اور اشتراک ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔