November 23, 2025 3:11 PM
28
بھارت نے تنبیہہ کی ہے کہ جو ملک آب و ہوا کی تبدیلی کے مسئلے کیلئے سب سے کم ذمہ دار ہیں، اُن پر اِسے دور کرنے کا بوجھ نہیں ڈالا جانا چاہیے
بھارت نے تنبیہہ کی ہے کہ جو ملک آب و ہوا کی تبدیلی کے مسئلے کیلئے سب سے کم ذمہ دار ہیں، اُن پر اِسے دور کرنے کا بوجھ نہیں ڈالا جانا چاہیے۔ برازیل میں آب و ہوا کی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ فریم ورک کنونشن کے فریقوں کی 30 وِیں کانفرنس کے مکمل اجلاس میں اعلیٰ سطح کے ایک بیان میں بھارت نے آب و ہوا کی ...