December 8, 2025 9:51 PM
29
بھارت نے، برطانیہ کی جانب سے بھارت مخالف انتہا پسندوں پر کارروائی کا خیرمقدم کیا ہے۔ اُس نے چین سے، اِس بات کیلئے کہا ہے کہ وہ سفر کے دوران مسافروں کو ہراساں نہ کئے جانے کو یقینی بنائے
بھارت نے برطانیہ کی حکومت کی جانب سے، بھارت مخالف انتہاپسند گروپوں پر پابندی کے سلسلے میں کئے گئے اقدامات کا یہ کہتے ہوئے خیرمقدم کیا ہے کہ یہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف عالمی لڑائی کو مستحکم کرے گا۔ آج نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے، وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ ای...