قومی

June 20, 2024 9:30 AM

views 43

وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج سری لنکا کے دن بھر کے دورے کے لئے کولمبو پہنچ رہے ہیں

وزیر خارجہ ایس جے شنکر سری لنکا کے اپنے سرکاری دورے کے حصے کے طور پر آج کولمبو پہنچیں گے۔ اپنے دورے کے دوران ڈاکٹر جے شنکر سری لنکا کی لیڈر شپ کے ساتھ باہمی شراکت داری کے وسیع تر امور پر میٹنگیں کریں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد وزیر خارجہ کی یہ پہلا باہمی دورہ ہو...

June 19, 2024 10:24 AM

views 35

قومی سلامتی کے مشیر اور اُن کے امریکی ہم منصب نے نئی دلّی میں امریکی پہل پر ایک صنعتی گول میز میٹنگ میں شرکت کی

قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوبھال اور اُن کے امریکی ہم منصب Jake Sullivan نے کَل نئی دلّی میں اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز سے متعلق امریکی پہل پر ایک صنعتی گول میز میٹنگ میں شرکت کی۔ بھارت اور امریکہ دونوں ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں نے ٹیکنالوجی میں قیادت کی اہمیت پر زور دیا۔

June 19, 2024 10:21 AM

views 30

بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش-کے-ترپاٹھی نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی

بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش-کے-ترپاٹھی نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ہے۔ کَل اپنی میٹنگ کے دوران وزیراعظم کو، بھارتی بحریہ کی مختلف کارروائیوں، انتظامی اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق سرگرمیوں میں پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔ وزیراعظم کو، صلاحیتوں کی تعمیر میں آتم نربھر بھارت پر توجہ دیتے ہوئے، ہمیشہ ...

June 19, 2024 10:30 AM

views 43

کانگریس لیڈر اور لوک سبھا کے منتخب رکن راہل گاندھی نے کیرالہ کے وائناڈ پارلیمانی حلقے سے استعفیٰ دیا

کانگریس لیڈر اور لوک سبھا کے منتخب رکن راہل گاندھی نے کیرالہ کے وائناڈ پارلیمانی حلقے سے لوک سبھا میں اپنی سیٹ سے استعفیٰ دے دیا۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کَل جناب گاندھی کا استعفیٰ قبول کرلیا۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی رائے بریلی سیٹ رکھیں گے اور وائناڈ ل...

June 19, 2024 10:12 AM

views 50

وزیراعظم نریندر مودی بہار میں راجگیر کے مقام پر نالندہ یونیورسٹی کے نئے کیمپس کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج، نالندہ ضلعے میں راج گیر کے مقام پر، نالندہ یونیورسٹی کے نئے کیمپس کا افتتاح کرنے کیلئے بہار کا دورہ کریں گے۔ افتتاح کی یہ تقریب، یونیورسٹی کے احاطے میں سشما سوراج آڈیٹوریم میں صبح دس بجے شروع ہوگی۔ نالندہ یونیورسٹی کو، بھارت اور مشرقی ایشیا کے سربراہ ملکوں کے درمیان، ایک اشت...

June 19, 2024 10:08 AM

views 31

شمالی بھارت میں جھلسادینے والی گرمی سے نجات کی امید ہے : آئی ایم ڈی  

خطے میں مغرب کی سمت سے ہونے والی تبدیلی کے  پیش نظر شمالی بھارت میں جھلسا دینے والی گرمی سے کچھ راحت ملنے کا امکان ہے۔ بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے پیش گوئی کی ہے کہ شمالی بھارت کے کئی حصوں میں شدید گرمی کی صورتحال میں آج سے بتدریج کمی آئے گی۔ دلی، پنجاب اور اترپردیش سمیت شمالی بھارت کے کئی حصوں می...

June 18, 2024 10:24 PM

views 45

بی جے پی کے سینئر رہنماؤں اور مرکزی وزیروں نے آج نئی دلی میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ منعقد کی

بی جے پی کے سینئر رہنماؤں اور مرکزی وزیروں نے آج نئی دلی میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ منعقد کی۔ مرکزی وزیر منوہر لال، دھرمیندر پردھان، کرن رجیجو، ڈاکٹر ایس جے شنکر اور چراغ پاسوان نے میٹنگ میں شرکت کی۔ یہ میٹنگ آئندہ پارلیمنٹ اجلاس سے پہلے منعقد کی گئی ہے پارلیمنٹ کا اجلاس اس...

June 18, 2024 10:22 PM

views 44

آج نئی دلی میں، چیفز آف اسٹاف کمیٹی کی میٹنگ کے دوران سائبر اسپیس کارروائیوں سے متعلق مشترکہ اُصول جاری کیا گیا

چیف آف ڈفینس اسٹاف جنرل انل چوہان نے آج نئی دلی میں، چیفز آف اسٹاف کمیٹی کی میٹنگ کے دوران، سائبر اسپیس کارروائیوں سے متعلق مشترکہ اُصول جاری کیا۔ میٹنگ میں کہا گیا کہ یہ مشترکہ اُصول ایک اہم اشاعت ہے جِس سے فوجی کارروائیوں کے پیچیدہ ماحول میں، سائبر اسپیس کارروائیاں انجام دینے میں، کمانڈروں کو رہنم...

June 18, 2024 10:19 PM

views 41

سپریم کورٹ نے نیٹ یو جی 2024 امتحان کے انعقاد میں پیپر لیکس اور بدعنوانیوں کے الزامات سے متعلق عرضداشتوں کے سلسلے میں این ٹی اے اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کئے ہیں

سپریم کورٹ نے نیٹ یو جی 2024 امتحان کے انعقاد میں پیپر لیکس اور بدعنوانیوں کے الزامات سے متعلق عرضداشتوں کے سلسلے میں آج امتحان کے انعقاد سے متعلق قومی ایجنسی-NTA اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کئے ہیں۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ایک چھوٹی سی لاپرواہی سے بھی سختی سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ NTA اور مرکز کو نوٹس ...

June 18, 2024 10:17 PM

views 28

رواں مالی سال میں مجموعی اور خالص راست ٹیکس وصولی میں زبردست اضافہ ہوا

رواں مالی سال میں مجموعی اور خالص راست ٹیکس وصولی میں زبردست اضافہ ہوا۔ یہ اضافہ پچھلے مالی سال 2023-24 میں اِسی مدت کے مقابلے ہے۔ اِس مالی سال میں اِس مہینے کی 17 تاریخ تک مجموعی راست ٹیکس وصولی میں 22 اعشاریہ ایک نو فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ خالص ٹیکس وصولی میں تقریباََ 21 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یہ ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔