January 1, 2026 3:17 PM

views 24

حکومت نے یکم فروری کو، اُس تاریخ کے طور پر نوٹیفائی کیا ہے، جب سے تمباکو اشیاء پر اضافی ایکسائز ڈیوٹی اور پان مسالحے پر نیا Cess نافذ کیا جائے گا۔

حکومت نے یکم فروری کو، اُس تاریخ کے طور پر نوٹیفائی کیا ہے، جب سے تمباکو اشیاء پر اضافی ایکسائز ڈیوٹی اور پان مسالحے پر نیا Cess نافذ کیا جائے گا۔ تمباکو اشیاء اور پان مسالحے پر، یہ ایکسائز ڈیوٹی اور Cess، جی ایس ٹی شرح سے زیادہ ہوگا اور یہ اِن مصنوعات پر اِس وقت نافذ Compensation Cess کی جگہ لے گا۔...

January 1, 2026 3:11 PM

views 14

حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماؤں کیلئے حکومت کی فلیگ شپ اسکیم، پردھان منتری ماتر وَندنا یوجنا نے آج 9 سال مکمل کرلئے ہیں۔

حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماؤں کیلئے حکومت کی فلیگ شپ اسکیم، پردھان منتری ماتر وَندنا یوجنا نے آج 9 سال مکمل کرلئے ہیں۔ ہمارے نمائندے نے بتایا کہ ایک جنوری 2017 کو شروع ہوئی اِس اسکیم کا مقصد حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماؤں کو مالی مدد فراہم کرنا ہے، تاکہ وہ اپنی صحت اور غذائیت کو بہتر ...

January 1, 2026 3:09 PM

views 15

تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے بڑے شہروں میں کمرشیل LPG گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں 111 روپے کا اضافہ کیا ہے۔

تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے بڑے شہروں میں کمرشیل LPG گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں 111 روپے کا اضافہ کیا ہے۔ انڈین آئل کارپوریشن لمیٹیڈ کے مطابق، دلّی میں LPG کمرشیل گیس سلنڈروں کی قیمت اب ایک ہزار 691 روپے 50 پیسے ہے۔ اسی طرح کولکاتہ میں کمرشیل LPG کی قیمت بڑھ کر ایک ہزار 795 روپے ہوگئی ہے۔ ممبئی میں ای...

January 1, 2026 3:08 PM

views 12

ادائیگی کے مربوط نظام، UPI نے دسمبر کے مہینے میں بھی اپنی رفتار جاری رکھی اور 21 اعشاریہ چھ تین اَرب کے لین دین کے ساتھ 29 فیصد کا سال بہ سال اضافہ درج کیا۔

ادائیگی کے مربوط نظام، UPI نے دسمبر کے مہینے میں بھی اپنی رفتار جاری رکھی اور 21 اعشاریہ چھ تین اَرب کے لین دین کے ساتھ 29 فیصد کا سال بہ سال اضافہ درج کیا۔ نیشنل پیمنٹس کارپوریشن آف انڈیا کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق لین دین کی قدر میں بھی 20 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ بڑھ کر تقریباً 28 لا...

January 1, 2026 3:07 PM

views 19

بھارتی معیشت میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، جسے عالمی اُتھل پتھل کے باوجود مضبوط گھریلو مانگ، درمیانی درجے کی افراط زَر اور میکرو اکنامک پالیسیوں کی بدولت تقویت ملی ہے

بھارتی معیشت میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، جسے عالمی اُتھل پتھل کے باوجود مضبوط گھریلو مانگ، درمیانی درجے کی افراط زَر اور میکرو اکنامک پالیسیوں کی بدولت تقویت ملی ہے۔ بھارت کے ریزرو بینک کی جانب سے جاری تازہ ترین مالیاتی استحکام رپورٹ سے اس بات کی عکاسی ہوتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مضبوط معاشی گوشواروں، زی...

January 1, 2026 3:05 PM

views 22

نیشنل اسپورٹس گورننس ایکٹ 2025 آج سے جزوی طور پر نافذ ہوگیا ہے۔

نیشنل اسپورٹس گورننس ایکٹ 2025 آج سے جزوی طور پر نافذ ہوگیا ہے۔ کھیلوں کی وزارت کے مطابق مرکز نے، اِس قانون کی منتخبہ شقوں کو نافذ کئے جانے کو نوٹیفائی کیا ہے۔ اس ایکٹ میں کھیلوں سے متعلق انتظامات میں شفافیت، جوابدہی، اخلاقی طور طریقوں اور اچھی حکمرانی کو فروغ دینے پر زور دیا گیا ہے تاکہ کھیلوں سے و...

January 1, 2026 3:03 PM

views 22

بھارت بھر میں لوگوں نے نئے سال 2026 کا استقبال انتہائی جوش و خروش، دعائیہ محفلوں اور عوامی اجتماعات کے ساتھ کیا۔

بھارت بھر میں لوگوں نے نئے سال 2026 کا استقبال انتہائی جوش و خروش، دعائیہ محفلوں اور عوامی اجتماعات کے ساتھ کیا۔ ملک گیر سطح پر لوگوں نے نئے سال کا استقبال پُرامید ہوکر جشن کے ساتھ کیا۔ وہیں پولیس اور حفاظتی ایجنسیاں امن وقانون کی صورتحال اور پرامن جشن کو یقینی بنانے کیلئے الرٹ پر رہیں۔×

January 1, 2026 3:02 PM

views 27

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھا کرشنن  اور وزیر اعظم نریندر مودی نے نئے سال-2026 کے موقعے پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھا کرشنن  اور وزیر اعظم نریندر مودی نے نئے سال-2026 کے موقعے پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ نیا سال، نئی توانائی اور مثبت تبدیلی کی علامت ہے اور خود احتسابی اور نئے عہد کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ص...

January 1, 2026 3:00 PM

views 27

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے نئے سال 2026 کے موقع پر نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے نئے سال 2026 کے موقع پر نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں جناب برلا نے امید ظاہر کی کہ نیا سال سبھی کی زندگی میں نئے خواب، نئی توانائی، نئے مواقع اور بے پناہ خوشحالی لائے گا۔ انہوں نے شہروں سے اپنی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کیلئے نئے سال کی شرو...

January 1, 2026 2:58 PM

views 21

Zohran Mamdani نے Manhattan کے Old City Subway Station پر ایک تاریخی تقریب میں آج نیویارک سٹی کے میئر کے عہدے کا حلف لیا۔

Zohran Mamdani نے Manhattan کے Old City Subway Station پر ایک تاریخی تقریب میں آج نیویارک سٹی کے میئر کے عہدے کا حلف لیا۔ Mamdani، جو ایک ڈیموکریٹ ہیں، نے آج صبح عہدے کا حلف لیا اور اس کے ساتھ ہی وہ امریکہ کے سب سے بڑے شہر کے پہلے مسلم میئر بن گئے ہیں۔ Mamdani کی یہ کامیابی نیویارک شہر کی تاریخ میں ...