January 6, 2026 9:49 PM

views 24

ایک سال میں 10 لاکھ نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹلیجنس سے متعلق مہارت فراہم کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر ہنرمندی کی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ Global AI Impact Summit آئندہ ماہ نئی دلّی میں ہوگی

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ صحت دیکھ بھال، تعلیم، زراعت، مینوفیکچرنگ، حکمرانی اور بنیادی ڈھانچے جیسے شعبوں میں مصنوعی ذہانت، AI کایا پلٹ کرنے والی قوت کے طور پر اُبھر رہی ہے۔ جے پور میں منعقد راجستھان ریجنل آرٹیفیشئل انٹیلی جنس امپیکٹ سمٹ سے ورچوئل طریقے سے خط...

January 6, 2026 9:48 PM

views 19

گوا میں اِس ماہ کی 27 تاریخ سے انڈیا اینرجی وویک 2026 کا انعقاد کیا جائے گا

گوا میں اِس ماہ کی 27 تاریخ سے انڈیا اینرجی وویک 2026 کا انعقاد کیا جائے گا۔ اِس چار روزہ تقریب میں حکومتی رہنما صنعتکار اور اختراع کار توانائی سے متعلق ایک قابل بھروسہ، پائیدار اور کفایتی مستقبل کی جانب پیش قدمی کے سلسلے میں بات چیت کریں گے۔ پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت نے کہا ہے کہ یہ تقریب توا...

January 6, 2026 9:47 PM

views 26

سائنس اور ٹکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ سائنسی پروگراموں کا جائزہ اور تجزیہ حقیقی دنیا کے اثرات کے تناظر میں ہونا چاہیے، جن سے روزگار پیدا کرنے اور سماج میں بہتری لانے میں تعاون مل سکے

سائنس اور ٹکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ سائنسی پروگراموں کا جائزہ اور تجزیہ حقیقی دنیا کے اثرات کے تناظر میں ہونا چاہیے، جن سے روزگار پیدا کرنے اور سماج میں بہتری لانے میں تعاون مل سکے۔ وزیر موصوف نے آج نئی دلّی کے کونسل آف سائنسٹفک اینڈ انڈسٹریئل ریسرچ، CSIRکی اعلیٰ سطحی میٹنگ کی ص...

January 6, 2026 9:46 PM

views 18

کامرس اور تجارت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا ہے کہ تغذیے کی کمی کو ختم کرنا وکست بھارت کی تعمیل اور ملک کے طویل مدتی سماجی اور اقتصادی مستقبل کیلئے لازمی ہے

کامرس اور تجارت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا ہے کہ تغذیے کی کمی کو ختم کرنا وکست بھارت کی تعمیل اور ملک کے طویل مدتی سماجی اور اقتصادی مستقبل کیلئے لازمی ہے۔ وزیر موصوف نئی دلّی میں قومی دیہی ترقیاتی بورڈ کی جانب سے منعقدہ تغذیے پر ایک کانکلیو سے خطاب کر رہے تھے۔

January 6, 2026 9:45 PM

views 19

جواہر لال نہرو یونیورسٹی JNU نے دلّی فسادات کے ملزم عمر اور شرجیل کی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے پیش نظر کچھ طلبا کی جانب سے اشتعال انگیز نعرے بازی کرتے ہوئے ایک احتجاج کئے جانے کا سخت نوٹس لیا ہے

جواہر لال نہرو یونیورسٹی JNU نے دلّی فسادات کے ملزم عمر اور شرجیل کی ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے پیش نظر کچھ طلبا کی جانب سے اشتعال انگیز نعرے بازی کرتے ہوئے ایک احتجاج کئے جانے کا سخت نوٹس لیا ہے۔ JNU نے دلّی پولیس کو ایک شکایت بھیجی ہے جس میں اِن طلبا کے خلاف FIR درج کرنے کیلئے کہا گیا ہے، جن ک...

January 6, 2026 9:44 PM

views 23

پنجاب میں آج دو علیحدہ کارروائیوں کے تحت ہتھیار، گولہ بارود اور منشیات کے سلسلے میں 7 افراد کو گرفتار کیا گیا

پنجاب میں آج دو علیحدہ کارروائیوں کے تحت ہتھیار، گولہ بارود اور منشیات کے سلسلے میں 7 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ امرتسر کے ایک سرحدی گائوں سے پنجاب پولیس کی منشیات کی روک تھام سے متعلق ٹاسک فورس نے بارڈر سکیورٹی فورس کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی میں چار افراد کو حراست میں لیا، جن کے پاس 20 کلو گرام ہی...

January 6, 2026 9:43 PM

views 17

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق وزیر اعظم کے فلیگ شپ پلیٹ فارم پرگتی میں اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل عبور کیا ہے۔

سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق وزیر اعظم کے فلیگ شپ پلیٹ فارم پرگتی میں اپنی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ایک اہم سنگِ میل عبور کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے سال 2015 میں آغاز کے بعد سے پرگتی نے وزیر اعظم کے سیدھے جائزے کے تحت حقیقی وقت میں نگرانی اور اہم بنیادی ڈھانچے کے...

January 6, 2026 9:42 PM

views 14

نیتی آیوگ نے، آج نئی دلّی میں مالی سال2025-26 کی پہلی سہ ماہی کیلئے ٹریڈ واچ کوارٹرلی کے پانچویں ایڈیشن کا اجراء کیا

نیتی آیوگ نے، آج نئی دلّی میں مالی سال2025-26 کی پہلی سہ ماہی کیلئے ٹریڈ واچ کوارٹرلی کے پانچویں ایڈیشن کا اجراء کیا۔ پبلیکیشن کے تازہ ایڈیشن میں بھارت کی تجارتی پروفائل کے اُبھرتے ڈھانچے میں تبدیلی کو اُجاگر کیا گیا ہے، جس میں ٹکنالوجی سے ترغیب حاصل کرنے والے برآمدات کے بڑھتے تعاون، خدمات پر مبن...

January 6, 2026 9:40 PM

views 24

اقوام متحدہ، بنگلہ دیش میں آئندہ پارلیمانی انتخابات کیلئے مشاہدین نہیں بھیجے گا

اقوام متحدہ آئندہ ماہ کی 12 تاریخ کو بنگلہ دیش کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کیلئے مشاہدین نہیں بھیجے گا۔ اقوام متحدہ کی معمول کی پریس بریفنگ کے دوران، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گتریس کے ترجمان Stephane Dujarric نے یہ بات کہی۔ جناب Dujarric نے کہا کہ اقوام متحدہ، جنرل اسمبلی یا سکیورٹی...

January 6, 2026 9:39 PM

views 24

یوروپی رہنمائوں نے گرین لینڈ پر قابض ہونے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کو خارج کردیا ہے

یوروپی رہنمائوں نے آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ پر قابض ہونے کی دھمکی کو مسترد کردیا۔ اہم یوروپی ممالک کے رہنمائوں نے، جو آج پیرس میں ملاقات کر رہے ہیں، ایک مشترکہ بیان میں گرین لینڈ کی یہ کہتے ہوئے حمایت کی کہ قطبِ شمالی کا جزیرہ اُس کے عوام کا ہے۔ امریکی صدر کی ڈنمارک کے علاقے کو حاصل ک...