January 11, 2026 3:27 PM

views 19

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج صبح نئی دلّی میں ”فِٹ انڈیا آن سائیکل“ کے 56 ویں ایڈیشن میں حصہ لیا

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج صبح نئی دلّی میں ”فِٹ انڈیا آن سائیکل“ کے 56 ویں ایڈیشن میں حصہ لیا۔ اِس دوران، باوقار ”وِکست بھارت ینگ لیڈرس ڈائیلاگ“ میں شرکت کرنے کی غرض سے دلّی میں موجود، ملک بھر کے نوجوان لیڈروں نے بھی اِس تقریب میں شرکت کی۔ اِن میں ٹینس کے مم...

January 11, 2026 3:26 PM

views 36

بنگلہ دیش میں ایک اور ہندو نوجوان کی موت نے مذہبی اقلیتوں کے خلاف تشدد سے متعلق خدشات کو مزید گہرا کر دیا ہے

بنگلہ دیش میں ایک اور ہندو نوجوان کی موت نے مذہبی اقلیتوں کے خلاف تشدد سے متعلق خدشات کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ 19 سالہ جوئے موہاپاترا کی موت، جمعہ کے روز سلہٹ کے ایک اسپتال میں ہوگئی، جہاں اسے مبینہ طور پر زہر کھانے کے بعد داخل کرایا گیا تھا۔ یہ واقعہ سُنام گنج کے Derai Upazila میں موبائل فون کی بقای...

January 11, 2026 3:25 PM

views 22

پاکستان میں سندھ صوبے میں ایک ہندو کسان کیلاش کوہلی کو مبینہ طور پر اُس کے لینڈ لارڈ سرفراز نظامانی نے گولی مار کر ہلاک کردیا

پاکستان میں سندھ صوبے میں ایک ہندو کسان کیلاش کوہلی کو مبینہ طور پر اُس کے لینڈ لارڈ سرفراز نظامانی نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ اِس ہلاکت کے سبب ہندو برادری نے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا۔ پولیس نے لینڈ لارڈ سرفراز نظامانی اور اُس کے ساتھی ظفراللہ خان کو کَل رات سندھ صوبے کے شہر حیدرآباد سے گرفتار کرلیا...

January 11, 2026 3:24 PM

views 29

جموں و کشمیر میں، سکیورٹی فورسز نے سرحد کے پار سے ہونے والی اسمگلنگ کے بارے میں بڑھتی تشویش کے پیش نظر، بین الاقوامی سرحد اور لائن آف کنٹرول سے متصل علاقوں میں نگرانی تیز کردی ہے

جموں و کشمیر میں، سکیورٹی فورسز نے سرحد کے پار سے ہونے والی اسمگلنگ کے بارے میں بڑھتی تشویش کے پیش نظر، بین الاقوامی سرحد اور لائن آف کنٹرول سے متصل علاقوں میں نگرانی تیز کردی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ Gurez، اُڑی، کرناہ اور ٹنگ ڈار سیکٹروں کے ساتھ ساتھ جموں خطے میں اہمیت کے حامل علاقوں سم...

January 11, 2026 3:24 PM

views 23

ایران کے حکام نے گذشتہ برسوں میں سب سے بڑے حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا عندیہ دیا ہے

ایران کے حکام نے گذشتہ برسوں میں سب سے بڑے حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ پاسداران انقلاب نے اس بدامنی کا الزام دہشت گردوں پر عائد کرتے ہوئے نظام حکمرانی کے تحفظ کا عہد کیا ہے۔ ملک بھر سے تشدد کی تازہ رپورٹیں ہیں اگرچہ انٹرنیٹ خدمات معطل ہونے کی وجہ سے اس بدامنی کا مک...

January 11, 2026 3:22 PM

views 33

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ گجرات کے وڈودرا میں کھیلا جارہا ہے

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ گجرات کے وڈودرا میں کھیلا جارہا ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اب سے کُچھ دیر پہلے تک نیوزی لینڈ نے 5 اوورز میں بنا کوئی وکٹ کھوئے 17 رن بنالیے تھے۔ میزبان ٹیم انڈیا کو بڑا دھچکا لگا ہ...

January 11, 2026 3:22 PM

views 25

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے راجستھان، دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، اڈیشہ اور پنجاب کے حصوں میں آج سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے راجستھان، دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، اڈیشہ اور پنجاب کے حصوں میں آج سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بہار میں آج سرد لہر کی صورتحال رہے گی۔ شمالی اور شمال مغربی خطوں، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں آئندہ دو دن کے دوران گہری دھند چھائے ...

January 11, 2026 3:21 PM

views 26

مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے کُچھ حصوں میں تین اعشاریہ دو شدت کا زلزلہ آیا

مہاراشٹر کے ساحلی ضلع پالگھر کے کُچھ حصوں میں ہفتے کی شام، 7 بجکر 10 منٹ پر تین اعشاریہ دو شدت کا زلزلہ آیا، جس کے سبب وہاں تھوڑی دیر کیلئے گھبراہٹ پیدا ہوگئی۔ ضلع کے آفات سے نمٹنے والے ادارے کے مطابق، کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ملی ہے۔

January 11, 2026 3:20 PM

views 22

برطانیہ کی Shadow وزیر خارجہ پریتی پٹیل نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش میں بڑھتے ہوئے تشدد، جس میں ہندؤوں کا قتل بھی شامل ہے، مداخلت کرے

برطانیہ کی Shadow وزیر خارجہ پریتی پٹیل نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش میں بڑھتے ہوئے تشدد، جس میں ہندؤوں کا قتل بھی شامل ہے، مداخلت کرے۔ انہوں نے ملک میں استحکام کی بحالی میں مدد کیلئے اپنا اثرو رسوخ استعمال کرنے کی مانگ کی ہے۔ کنزرویٹیو پارٹی کی رکن پارلیمنٹ پریتی پٹیل نے وزیر خ...

January 11, 2026 3:19 PM

views 35

امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے گذشتہ سال دسمبر میں شروع کی گئی کارروائی کے ایک حصے کے طور پر ملکِ شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ داعش کو نشانہ بناکر کئی حملے کیے ہیں

امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس نے گذشتہ سال دسمبر میں شروع کی گئی کارروائی کے ایک حصے کے طور پر ملکِ شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ داعش کو نشانہ بناکر کئی حملے کیے ہیں۔ البتہ امریکی سینٹرل کمانڈ کے بیان میں یہ واضح نہیں کیا گیا ہے کہ ان حملوں میں کوئی ہلاک ہوا ہے یا نہیں، تاہم اِس میں کہا گیا ہے ...