January 23, 2026 9:54 PM
120
انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ عالمی مینوفیکچررز، ڈیزائن کی صلاحیتوں، ٹیلنٹ اور مربوط پالیسیوں کیلئے بھارت آرہے ہیں
الیکٹرانکس اور معلومات ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج اِس بات پر زور دیا کہ بھارت کی ابھرتی ہوئی سیمی کنڈکٹر صنعت کیلئے ایڈوانسڈ لیتھو گرافی کی ٹیکنالوجی کی اہمیت ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ نیدرلینڈ کے اُن کے دورے کے دوران، اُن کا مقصد لیتھو گرافی سے تعلق رکھنے و...