July 11, 2024 9:20 PM

views 22

مبلڈن ٹینس میں، لندن میں خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں زبردست مقابلے میں Jasmine Paolini نے Donna Vekic کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے

ومبلڈن ٹینس میں، لندن میں خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں زبردست مقابلے میں Jasmine Paolini نے Donna Vekic کو چھ-دو، چار-چھ، چھ- سات سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ آخری سیٹ کا فیصلہ ٹائی بریکر سے ہوا جس میں دونوں ہی کھلاڑی بار بار ایک دوسرے پر سبقت حاصل کر رہے تھے۔ ایک اور سیمی فائنل میں آج را...

July 11, 2024 3:27 PM

views 31

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون کے بیڈمنٹن کورٹ میں معروف کھلاڑی سائنا نہوال کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی کھیلوں سے فطری محبت اُس وقت نظر آئی جب انہوں نے راشٹرپتی بھون کے بیڈمنٹن کورٹ میں معروف کھلاڑی سائنا نہوال کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلا۔ صدر جمہوریہ کا یہ اقدام بھارت کے بیڈمنٹن کے پاور ہاؤس کے طور پر ابھرنے کو پیش نظر رکھتے ہوئے حوصلہ افزا ہے۔ بھارت کی متعدد کھلاڑیوں نے عالمی سط...

July 11, 2024 3:16 PM

views 33

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے آسٹریا کے دورے کو تاریخی اور نہایت مفید قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس دورے سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں ایک نیا جو ش و خروش پیدا ہوا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آسٹریا کے اپنے دورے کو تاریخی اور انتہائی مفید قرار دیا ہے، جس سے دونوں ملکوں کی دوستی کو تقویت ملی ہے۔ آسٹریا کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد جناب مودی نے کہا کہ انہیں ویانا میں مختلف طرح کے پروگراموں میں شرکت کرکے خوشی ہوئی ہے۔ انہوں نے مہمان نوازی اور پیار محبت کے جذبے کیلئ...

July 11, 2024 3:15 PM

views 16

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج شام کو مہاراشٹر اسمبلی کے دونوں ایوانوں سے خطاب کریں گے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج شام مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے دونوں ایوانوں کے ارکان سے خطاب کریں گے۔ اپنے دورے کے دوسرے دن یعنی کل نائب صدر جمہوریہ ممبئی میں Narsee Monjee انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے طلبا سے خطاب کریں گے۔ جناب دھنکھڑ راج بھون بھی جائیں گے۔x

July 11, 2024 3:13 PM

views 24

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے پیر تک ملک کے کئی حصوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے اس مہینے کی 14 تاریخ تک کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر اور ساحلی کرناٹک میں الگ الگ مقامات پر شدید سے نہایت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اگلے تین روز کے دوران گجرات میں دور دور تک شدیدبارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا کہ مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی علاقو...

July 11, 2024 3:11 PM

views 39

آج صبح فلپائن کے صوبے سلطان کودرت میں زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا، جس کی شدّت سات بتائی جاتی ہے

فلپائن کے سلطان Kudarat صوبے میں آج صبح سات اعشاریہ صفر شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ فلپائن کی زلزلے سے متعلق ایجنسی نے خبر دی ہے کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 13 منٹ پر زلزلے کے یہ جھٹکے محسوس کئے گئے۔  یہ زلزلہ جنوبی مغربی علاقوں سے دور 722 کلو میٹر کی گہرائی میں مرکوز تھا۔ زلزلے کے جھٹکے فلپائ...

July 11, 2024 2:43 PM

views 51

بھارت کے این سری رام بالاجی اپنے ساتھی کھلاڑی کے ساتھ براؤ  اوپن ٹینس چیلنجر ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

بھارت کے N. Sriram Balaji اپنے ساتھی کھلاڑی اکواڈور کے Gonzalo Escobar کے ساتھ جرمنی  کے شہر Braunschweig میں جاری Brawo  اوپن ٹینس چیلنجر ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ بھارت اور اکواڈور کی اعلیٰ درجے کی اس جوڑی نے کل شام Boliviya کی جوڑی Boris Arias اور Federico Zeball...

July 11, 2024 9:33 AM

views 33

اترپردیش میں پچھلے 24 گھنٹے میں بارش سے وابستہ واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک

اترپردیش میں پچھلے 24 گھنٹے میں بارش سے وابستہ واقعات میں کم از کم 22 افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج ترائی خطے میں واقع شراوستی ضلعے کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ بجلی گرنے کی وجہ سے پرتاپ گڑھ میں 11، سلطانپور میں 6 جبکہ اور چندولی ضلعے میں 5 افراد ہلاک ہوئے ...

July 11, 2024 9:29 AM

views 46

وزیر اعظم نریندر مودی نے آسٹریا کے اپنے دورے کو تاریخی اور انتہائی مفید قرار دیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آسٹریا کے اپنے دورے کو تاریخی اور انتہائی مفید قرار دیا ہے، جس سے دونوں ملکوں کی دوستی کو تقویت ملی ہے۔ آسٹریا کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد جناب مودی نے کہا کہ انہیں ویانا میں مختلف طرح کے پروگراموں میں شرکت کرکے خوشی ہوئی ہے۔ انہوں نے  مہمان نوازی اور پیار محبت کے جذبے کیل...

July 11, 2024 9:27 AM

views 44

BIMSTEC وزراء خارجہ کی دوسری میٹنگ آج نئی دلی میں شروع ہورہی ہے

کثیر رخی تکنیکی اور اقتصادی اشتراک سے متعلق جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی انجمن BIMSTEC کے وزراء خارجہ کی میٹنگ آج نئی دلی میں شروع ہورہی ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ ایس جے شنکر اِس میٹنگ میں BIMSTEC ملکوں کے اپنے ہم منصب وزیروں کی میزبانی کریں گے۔ اِس دو روزہ میٹنگ سے خلیج بنگال کے ...