February 27, 2025 3:20 PM
27
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، آج مجسمہ اتحاد کا دورہ کیا اور مردِ آہن سردار وَلبھ بھائی پٹیل کو گلہائے عقیدت نذر کیے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، آج مجسمہ اتحاد کا دورہ کیا اور مردِ آہن سردار وَلبھ بھائی پٹیل کو گلہائے عقیدت نذر کیے۔ محترمہ مرمو گجرات کے چار روزہ دورے پر ہیں۔ صدر جمہوریہ نے ایکتانگر میں دلچسپی کے کئی کلیدی مراکز کا بھی دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوسرے دن صدر جمہوریہ آج شام احمدآباد میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ...