March 2, 2025 2:40 PM

views 28

انتخابی کمیشن نے وضاحت کی ہے کہ فوٹو والے ووٹر شناختی کارڈس میں ایک جیسے نمبر ہونے کا مطلب فرضی ووٹر نہیں

انتخابی کمیشن نے یہ وضاحت کی ہے کہ فوٹو والے ووٹر شناختی کارڈ کا نمبر کسی دوسرے کارڈ کے نمبر جیسا ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ ڈُپلی کیٹ یا فرضی ووٹر ہے۔ کمیشن نے بعض میڈیا اطلاعات کے تناظر میں ایک بیان میں یہ بات کہی ہے۔ اِن اطلاعات میں اِس معاملے کو اجاگر کیا گیا تھا کہ دو مختلف ریاستوں کے رائے د...

March 2, 2025 2:38 PM

views 38

یوکرین کے صدر زیلینسکی نے صدر ٹرمپ کے ساتھ بحث و تکرار کے ایک دن بعد اپنے ملک کیلئے امریکی مدد کو اہمیت کی حامل قرار دیا

یوکرین کے صدر زیلینسکی نے کہا ہے کہ اُن کے ملک کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت اہمیت کی حامل ہے۔ وہائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ اور نائب صدر JD Vance کے ساتھ بحث و تکرار کے ایک دن بعد صدر زیلینسکی کا یہ بیان سامنے آیا ہے۔ لندن پہنچنے کے بعد ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر یوکرین کے صدر نے کہا کہ اُن کا ملک ہر ...

March 2, 2025 2:34 PM

views 29

آئی سی سی چمپئنزٹرافی کرکٹ میں دوبئی میں اب سے کچھ دیر بعد گروپ مرحلے کے آخری میچ میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہورہا ہے

آئی سی سی چمپئنزٹرافی میں آج دوبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں  بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہورہا ہے۔نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارت اور نیوزی لینڈ گروپ اے سے پہلے ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکے ہیں۔ البتہ یہ میچ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اِس سے گروپ میں سرفہرست...

March 2, 2025 9:47 AM

views 34

وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے تین روزہ دورے کے سلسلے میں کل شام جام نگر پہنچے۔

وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے تین روزہ دورے کے سلسلے میں کل شام جام نگر پہنچے۔ جناب مودی اگلے دو روز کے دوران بہت سے پروگراموں میں شرکت کریں گے، جبکہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد سڑکوں پر اُس وقت قطار میں کھڑی تھی، جب جناب مودی کا قافلہ جام نگر ہوائی اڈّے سے سرکٹ ہاؤس کے لیے گزر رہا تھا۔ V/C - Aparna Khu...

March 2, 2025 9:46 AM

views 28

دلی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 15 سال سے زیادہ پرانی گاڑیوں کو31 مارچ سے پیٹرول پمپ پر پیٹرول نہیں دیا جائے گا۔

دلی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 15 سال سے زیادہ پرانی گاڑیوں کو31 مارچ سے پیٹرول پمپ پر پیٹرول نہیں دیا جائے گا۔ قومی راجدھانی میں فضائی آلودگی کی سطح پر قابو پانے کی کوشش کے طور پر دلی حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ دلی کے وزیر ماحولیات منجِندر سنگھ سِرسا نے عہدہ سنبھالنے کے بعد افسران کے ساتھ ہوئی میٹنگ ک...

March 2, 2025 9:45 AM

views 34

فروری کے مہینے میں بھارت کی اشیا اور خدمات ٹیکس، GST کی مجموعی وصولیابی میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 9 اعشاریہ ایک فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ ایک اعشاریہ آٹھ چار لاکھ کروڑ روپے ہوگئی ہے۔

فروری کے مہینے میں بھارت کی اشیا اور خدمات ٹیکس، GST کی مجموعی وصولیابی میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 9 اعشاریہ ایک فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ ایک اعشاریہ آٹھ چار لاکھ کروڑ روپے ہوگئی ہے۔ فروری لگاتار ایسا بارہواں مہینہ ہے جب GST وصولیابی، ایک اعشاریہ سات لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ اعد...

March 2, 2025 9:44 AM

views 32

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت زرعی شعبے اور دیہی خوشحالی کی ترقی کو حاصل کرنے کے دوہرے شعبے کی جانب گامزن ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت زرعی شعبے اور دیہی خوشحالی کی ترقی کو حاصل کرنے کے دوہرے شعبے کی جانب گامزن ہے۔ کل زراعت اور دیہی ترقی سے متعلق بجٹ کے بعد ایک ویبینار سے ورچوئل طور پر خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارت کا عزم پوری طرح واضح ہے کہ ایک ترقی یافتہ بھارت کے مقصد کو حاصل کر...

March 2, 2025 9:41 AM

views 26

اتراکھنڈ کے چمولی ضلعے کے مانا گاؤں میں برفیلے تودے کھسکنے کی وجہ سے BRO کیمپ میں پھنسے کارکنوں میں سے اب تک 51 کارکنوں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔

اتراکھنڈ کے چمولی ضلعے کے مانا گاؤں میں برفیلے تودے کھسکنے کی وجہ سے BRO کیمپ میں پھنسے کارکنوں میں سے اب تک 51 کارکنوں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔ تاہم بچائے گئے کارکنوں میں سے چار کارکن، علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ چار لاپتہ کارکنوں کی تلاش کا کام جائے حادثے پر اب بھی جاری ہے۔ آج صبح آ...

March 2, 2025 9:39 AM

views 45

نائب صدر جمہورہ جگدیپ دھنکھڑ آج تلنگانہ میں   حیدر آباد کے ٹیکنالوجی کے انڈین انسٹی ٹیوٹ کے طلبا اور فیکلٹی ارکان کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

نائب صدر جمہورہ جگدیپ دھنکھڑ آج تلنگانہ میں   حیدر آباد کے ٹیکنالوجی کے انڈین انسٹی ٹیوٹ کے طلبا اور فیکلٹی ارکان کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ Sangareddy  ضلع کے کلکٹر وی-کرانتھی نے IIT حیدرآباد کے عہدیداروں، پولیس اور اسٹاف کے ساتھ اُن کے دورے کے لیے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس دوران سائبرآباد Co...