March 3, 2025 9:42 AM

views 24

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیہ، اسپین کے شہر بارسیلونا میں، موبائل عالمی کانگریس ایم ڈبلیو سی 2025 میں، بھارت کی نمائندگی کریں گے۔

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیہ، اسپین کے شہر بارسیلونا میں، موبائل عالمی کانگریس ایم ڈبلیو سی 2025 میں، بھارت کی نمائندگی کریں گے۔ یہ کانگریس آج سے 6 مارچ تک جاری رہے گی۔ وہ اس کانگریس میں، بھارت پویلین کا افتتاح کریں گے، جو ٹیکنالوجی اور مواصلات سے متعلق، دنیا کی سب سے بڑی اور بااثر تقاریب...

March 3, 2025 9:36 AM

views 16

کھیلوں میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کل رات دبئی میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرا دیا۔ 

کھیلوں میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کل رات   دبئی میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرا دیا۔  اب بھارت کا مقابلہ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی ٹیم سے ہوگا۔ پیش ہے ایک رپورٹ V/C پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارتی ٹیم نے شریاس ایئر کے نواسی رنز اور ہاردک پانڈیا کے 45 رنز کے ساتھ 9 وکٹ پر 249 رنز بنائے۔...

March 3, 2025 9:33 AM

views 33

بھارتی موسمیات محکمے  IMD نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلستستان، مظفر آباد، اور ہماچل پردیش میں دور دور تک موسلہ دھار بارش یا برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے  IMD نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلستستان، مظفر آباد، اور ہماچل پردیش میں دور دور تک موسلہ دھار بارش یا برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسِی کے مطابق ساحلی کرناٹک کے دور دراز کے علاقوں میں آج شدید گرمی کا موسم رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کے دفتر نے بتایا ہے کہ ا...

March 3, 2025 9:32 AM

views 25

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،  پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”موٹاپے سے متعلق تشویش میں اضافہ اور احتیاطی اقدام“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،  پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”موٹاپے سے متعلق تشویش میں اضافہ اور احتیاطی اقدام“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، ایمس نئی دلّی کے، قلبی امراض کے محکمے سے وابستہ اسسٹنٹ پروفیسر ڈا...

March 3, 2025 9:32 AM

views 37

بھارت اور بنگلہ دیش کے دریا سے متعلق ماہرین آج مغربی بنگال کے Farakka  کا دورہ کریں گے

بھارت اور بنگلہ دیش کے دریا سے متعلق ماہرین آج مغربی بنگال کے Farakka  کا دورہ کریں گے، تاکہ وہاں پانی کی سطح کا جائزہ لیا جا سکے اور گنگا آبی معاہدے کی تجدید کو آگے بڑھایا جا سکے، جو دسمبر 2026 میں ختم ہونے والا ہے۔ ایک گیارہ رکنی بنگلہ دیشی ٹیم جس کی قیادت جوائنٹ رِیور کمیشن JRC کے ایک رکن محمد اب...

March 2, 2025 9:46 PM

views 25

ممبئی کی انسدادِ بدعنوانی کی ایک خصوصی عدالت نے شیئر بازار میں مبینہ دھوکہ دہی اور ضابطوں کی خلاف ورزیوں کے ایک معاملے میں SEBI کی سابق چیئرپرسن Madhabi Puri Buch اور دیگر سینئر افسران کے خلاف FIR درج کرنے کا حکم دیا ہے

ممبئی میں انسدادِ بدعنوانی کی ایک خصوصی عدالت نے شیئر بازار میں مبینہ دھوکہ دہی اور انضباطی خلاف ورزیوں سے متعلق ایک معاملے میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا SEBI کی سابق چیئرپرسن Madhabi Puri Buch سمیت سینئر افسران کے خلاف FIR درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ خصوصی عدالت کے جج SE Bangar نے یہ حکم تھا...

March 2, 2025 9:45 PM

views 43

اتراکھنڈ کے چمولی ضلعے میں برف کے تودے کھسکنے کے واقعے میں بچاؤ کارروائی مکمل ہوگئی ہے۔ آٹھ ورکروں کو مردہ قرار دیا گیا ہے جبکہ 46 افراد کو بچا لیا گیا ہے

اتراکھنڈ میں چمولی ضلعے کے مانا گاؤں کے نزدیک برف کے تودے کھسکنے کی وجہ سے BRO کیمپ میں پھنسے ہوئے کارکنوں کو باہر نکالنے کے تیسرے دن بچاؤ ٹیم نے چار لاپتہ ورکروں کی لاشیں برآمد کی ہیں۔ اِس کے ساتھ ہی تین دنوں سے جاری بچاؤ کارروائیاں ختم ہوگئی ہیں۔ اِس حادثے میں کل 8 لوگ ہلاک ہوگئے ہیں۔ 46 ورکر، جو ...

March 2, 2025 9:43 PM

views 25

یوروپی رہنماؤں اور یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی لندن میں یوکرین بحران اور بحرِ اوقیانوس خطے کے ملکوں کی سکیورٹی تعلقات کے سلسلے میں بات چیت کر رہے ہیں

برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer لندن میں یوکرین کیلئے امریکی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی سمیت یوروپی رہنماؤں کی میزبانی کر رہے ہیں۔ میڈیا کی خبروں کے مطابق یوروپی رہنما، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر زیلنسکی کے درمیان Oval آفس میں بحث وتکرار کے بعد ب...

March 2, 2025 9:42 PM

views 36

اسرائیل نے کہا ہے کہ جب تک کہ حماس امریکی حمایت یافتہ جنگ بندی معاہدے کی توسیع پر رضامند نہیں ہوجاتا، تب تک کیلئے اُس نے غزہ میں ہر طرح کی انسانی امداد روک دی ہے

اسرائیل نے آج کہا ہے کہ جب تک کہ حماس امریکی حمایت یافتہ جنگ بندی معاہدے کی توسیع پر رضامندی ظاہر نہیں کرتا، تب تک کیلئے اُس نے غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جانے والی تمام امداد کو روک دیا ہے۔ اسرائیل کے وزیراعظم بنجامین نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ وہ اسلامی مقدس مہینہ رمضان المبارک اور یہود...

March 2, 2025 9:41 PM

views 38

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے گجرات دورے کے دوسرن دن آج جام نگر اور سومناتھ میں کئی پروگراموں میں شرکت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے گجرات دورے کے دوسرن دن آج جام نگر اور سومناتھ میں کئی پروگراموں میں شرکت کی۔ آج صبح وزیر اعظم مودی نے Vantara کا دورہ کیا، جو جام نگر ضلعے میں جانوروں کو بچانے، انہیں محفوظ رکھنے اور اُن کی بازآباد کاری کیلئے بنایا گیا ہے۔وزیر اعظم نے سومناتھ مندر میں پوجا ارچنا کی۔ اس ...