July 6, 2025 2:29 PM

views 18

ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش کی تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔

ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش کی تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست کے بیشتر حصوں میں آج صبح سے موسلادھار بارش ہورہی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے منڈی، کانگڑا اور Sirmaur ضلعوں میں بہت تیز بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے، جبکہ شملہ، سولن اور حمیر پور سمیت 9 ضلعوں میں اگلے 24 گھنٹے کیلئے اچانک...

July 6, 2025 2:28 PM

views 37

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے مقصدسے بات چیت کے لئے آج ایک مذاکراتی ٹیم کو قطر روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

        اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کے مقصدسے بات چیت کے لئے آج ایک مذاکراتی ٹیم کو قطر روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تقریباََ 21 ماہ طویل لڑائی ختم کرنے کی غرض سے ازسرنو کی جانے والی سفارتی کوششوں کے دوران، یہ اقدام کیا گیا ہے۔         البتہ، نیتن یاہو نے جنگ بندی سے متعل...

July 6, 2025 2:26 PM

views 31

وزیرِ اعظم نریندر مودی پانچ ملکوں کے اپنے دورے کے چوتھے مرحلے میں ریو دی جنیرو پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ آج رات سترہویں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی 17ویں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے کیلئے برازیل کے Rio de Janeiro پہنچ چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر، وزیر اعظم نے کہا کہ وہ بھارت اور برازیل کے درمیان تجارت، دفاع، توانائی، خلا، ٹیکنالوجی، زراعت، صحت اور عوام سے عوام کے رابطوں سمیت کئی اہم شعبوں میں کلیدی شراکت داری کو بڑھا...

July 6, 2025 2:24 PM

views 30

بھارت اور ارجنٹینا نے تجارت اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں کلیدی ساجھیداری کو مزید وسعت دینے اور تعاون کو فروغ دینے سے اتفاق کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل ارجنٹینا کے صدر Havier Milei کے ساتھ مفید اور نتیجہ خیز میٹنگ کی۔ یہ دورہ پچھلے 57 سال میں کسی بھارتی وزیر اعظم کا ارجنٹینا کا پہلا دو طرفہ دورہ تھا۔ دونوں رہنماؤں نے بالمشافہ میٹنگ کی، جس کے بعد وفود کی سطح کی بات چیت ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات کے تمام تر پہلو زیرِ غور آ...

July 6, 2025 2:21 PM

views 26

امریکہ کے ٹیکساس میں اچانک سیلاب آنے سے پندرہ بچوں سمیت کم از کم اکیاون افراد کی موت ہوگئی۔ کئی لوگ لاپتہ ہیں۔

امریکہ میں ٹیکساس میں اچانک سیلاب آنے سے کم از کم 51 افراد کی موت ہوگئی، جبکہ 27 بچے لاپتہ بتائے گئے ہیں۔ مرنے والوں میں 15 بچے بھی شامل ہیں۔ Guadalupe دریا کا پانی محض تین گھنٹے میں تقریباً 30 فٹ اوپر آگیا۔ اُس وقت بیشتر لوگ سوئے ہوئے تھے۔ دریا کے نزدیک واقع ایک پرائیویٹ یوتھ کیمپ سے کئی بچے لاپتہ ...

July 6, 2025 10:13 AM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی Rio de Janeiro میں 17ویں برِکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے برزیل پہنچ گئے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی 17ویں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے آج برازیل کے Rio de Janeiro پہنچے۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا کہ Rio میں برِکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے کے بعد وہ Brasilia کے روانہ ہو جائیں گے، جہاں وہ بھارت اور برازیل کے درمیان تجارت، دفاع، توانائی، خلا، ٹی...

July 6, 2025 10:12 AM

views 17

وزیر اعظم مودی نے Buenos Aires میں ارجنٹینا کے صدر Javier Milei کے ساتھ بات چیت کی۔ دونوں ملکوں نے دوطرفہ تجارت کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔

 وزیر اعظم نریندر مودی نے کل ارجنٹینا کے صدر  Javier Milei کے ساتھ ایک مفید اور نتیجہ خیز میٹنگ کی۔ یہ دورہ پچھلے 57 سال میں کسی بھارتی وزیر اعظم کا ارجنٹینا کا پہلا دو طرفہ دورہ تھا۔ دونوں رہنماؤں نے بالمشافہ میٹنگ کی، جس کے بعد وفود کی سطح کی بات چیت ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا اح...

July 6, 2025 10:11 AM

views 24

امریکہ کے ٹیکساس میں، اچانک سیلاب سے کم سے کم 43 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ 27 بچے لاپتہ ہیں۔

امریکہ کے Texas  میں اچانک سیلاب آنے سے 43 افراد کی موت ہوگئی اور 27 بچے لاپتہ ہیں۔ بڑے پیمانے پر بچاؤ مہم چلائی جا رہی ہے۔ مرنے والوں میں 15 بچے بھی شامل ہیں۔ اُس وقت زیادہ تر لوگ سو رہے تھے جب جمعہ کی صبح Guadalupe ندی کا پانی 26 فٹ سے بھی اوپر چلا گیا۔ Kerr County کے حکام نے کہا کہ ایک Christian ...

July 6, 2025 10:10 AM

views 33

نیپال کی ناگرک انمکتی پارٹی کی سربراہ رنجیت شریشٹھ نے کہا ہے کہ انکی پارٹی نے کے پی شرما اولی کی قیادت والی اتحادی حکومت سے حمایت والپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیپال کی ناگرک انمکتی پارٹی کی سربراہ رنجیت شریشٹھ نے کہا ہے کہ انکی پارٹی نے کے پی شرما اولی کی قیادت والی اتحادی حکومت سے حمایت والپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ناگرک انمکتی پارٹی جو کہ ایک مدھیسی پارٹی ہے، اسکے پارلیمنٹ میں 4 اراکین ہیں۔ اس پارٹی کی جانب سے حمایت واپس لینے کے باوجود اولی حکومت کے استح...

July 6, 2025 10:00 AM

views 28

وزیراعظم نریندر مودی نے معزز مفکر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے معزز مفکر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ ڈاکٹر مکھرجی نے ہمارے ملک کے وقار، عزت اور فخر کو بچانے کے لیے اپنی جان قربان کردی تھی۔ انھوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر مکھرجی کے افکار و ...