July 12, 2025 9:48 AM
29
دلّی پولیس نے قومی راجدھانی میں پٹاخوں کی آن لائن فروخت کو فوری طور پر روکنے کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمس اور ای کامرس پلیٹ فارمس کو لکھا ہے۔
دلّی پولیس نے قومی راجدھانی میں پٹاخوں کی آن لائن فروخت کو فوری طور پر روکنے کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمس اور ای کامرس پلیٹ فارمس کو لکھا ہے۔ اِن پلیٹ فارمس کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ دلی میں پٹاخے فروخت نہ کریں۔ اِن پلیٹ فارمس سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ پٹاخوں کی فروخت اور اُن کی فراہمی پر ...