February 11, 2025 10:21 AM

views 31

مرکزی وزارت صحت نے سال 2024 کے دوران 25 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی منشیات ضبط کی ہیں۔

مرکزی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سال 2024 کے دوران 25 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی منشیات ضبط کی گئی ہیں۔ یہ مقدار، سال 2023 میں ضبط کی گئی 16 ہزار کروڑ روپے مالیت کی مقدار سے 55 فیصد زیادہ ہے۔ ضبطگی کی یہ کارروائی وزارت کی منشیات کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی کا حصہ ہے۔ اپنے بیان میں وزارت صحت...

February 11, 2025 10:18 AM

views 26

گواٹے مالا میں کم از کم 55 افراد کَل اُس وقت ہلاک ہوگئے، جب راجدھانی کے مضافات میں ایک بس پل سے نیچے کھائی میں جاگری

گواٹے مالا میں کم از کم 55 افراد کَل اُس وقت ہلاک ہوگئے، جب راجدھانی کے مضافات میں ایک بس پل سے نیچے کھائی میں جاگری۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جائے حادثے سے 53 لاشیں برآمد کی گئیں اور دو لوگوں نے بعد میں اسپتال میں دم توڑ دیا۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا، جب کئی گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے بس سڑک س...

February 11, 2025 10:16 AM

views 32

چین میں بیڈمنٹن ایشیا مکسڈ چیمپین شپ آج سے شروع ہوگی۔

بیڈمنٹن میں Asia Mixed Team Championship  2025 آج سے چین کے Qingdao میں شروع ہورہی ہے۔ لکشیہ سین اور مالویکا بنسوڈ بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ سین ایچ ایس پرونائے کے ساتھ مردوں کے سنگلز نمائندگی کریں گے۔ وہیں بھارتی نمبر 2 کھلاڑی مالویکا بنسوڈ  خواتین کے سنگلز میں ملک کی نمائندگی کریں گی۔ مردوں کے ...

February 11, 2025 10:15 AM

views 37

عالمی چیمپین ڈی گوکیش کا دوسرا اسڑیٹ کوارٹر فائنل مقابلہ

عالمی چیمپین ڈی گوکیش کل دوسرے اسڑیٹ کوارٹر فائنل مقابلے میں امریکہ کے Fabiano Caruana سے ہارنے کے بعد Free Style Grand Slam Chess سے باہر ہوگئے ہیں۔پہلے گیم میں سفید مہروں کے ساتھ کھیلتے ہوئے میچ ہارنے کے بعد گوکیش دوسرے گیم میں Caruana  کا زیادہ دیر تک مقابلہ نہ کر سکے اور Caruana  نے 18  چالوں می...

February 10, 2025 10:00 PM

views 27

وزیراعظم نریندر مودی بھارت اور فرانس کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی غرض سے اب سے کچھ دیر قبل پیرس پہنچ گئے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی فرانس کے تین روزہ دورے پر پیرس پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور کاروباری تعلقات کو مستحکم کرنے پر توجہ مرکوز کریں  گے۔ اپنے دورے کے دوران، جناب مودی کل پیرس میں فرانس کے صدر امیونوویل میخوں کے ساتھ مصنوعی ذہانت AI ایکشن سمٹ کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ ...

February 10, 2025 9:54 PM

views 28

وزیر اعظم نے پریکشا پے چرچا پروگرام میں طلباء کے ساتھ بات چیت کی۔ انھوں نے تغذیہ بخش غذا، دماغی صحت اور مجموعی ترقی پر زور دیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں پریکشا پے چرچا کے اپنے آٹھویں ایڈیشن کے دوران طلبا کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے تغذیے، موٹے اناج، سورج کی روشنی، دماغی صحت اور مجموعی ترقی کی اہمیت کے بارے میں بات کی۔ انھوں نے بچوں پر زور دیا کہ وہ موسم کے پھل کھائیں، جنک فوڈ کو نظرانداز کریں اور تناؤ پر قابو پ...

February 10, 2025 9:53 PM

views 55

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں مرکزی بجٹ 2025-26 پر تبادلہ خیال کیا۔ راجیہ سبھا میں طیاروں کے ساز و سامان سے متعلق مفادات کے تحفظ کا بل متعارف کرایا گیا

آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں مرکزی بجٹ 2025-26 پر بحث ومباحثہ ہوا۔ راجیہ سبھا میں بحث میں حصہ لیتے ہوئے ایوان کے قائد جے پی نڈّا نے حکومت کی جانب سے مختلف شعبوں بشمول مینوفیکچرنگ میں اٹھائے گئے متعدد اقدامات کی فہرست پیش کی۔ وہ کانگریس کے ارکان کے اِس الزام کا جواب دے رہے تھے کہ ملک کی GDP میں م...

February 10, 2025 9:51 PM

views 22

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈا نے کہا کہ حکومت 2027 تک بھارت سے Lymhatic Filariasis کے مکمل خاتمے کے لئے عہد بستہ ہے

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا نے کہا ہے کہ حکومت 2027 تک ملک سے Lymphatic Filariasis (LF) (یعنی فیل پا) کو جڑ سے ختم کرنے کے تئیں عہد بستہ ہے اور اِس مقصد کو حاصل کرنے کیلئے کمیونٹی کی سرگرم شمولیت چاہتی ہے۔ جناب نڈّا ویڈیو کانفرنس کے ذریعے Lymphatic Filariasis (LF) کو جڑ سے ختم کرن...

February 10, 2025 9:50 PM

views 21

کامرس اور تجارت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے یوروپی آزاد تجارت ایسوسی ایشن EFTA کے اہلکاروں کے ساتھ آج نئی دلّی میں ایک خاص بھارت EFTA ڈیسک کا آغاز کیا ہے

کامرس اور تجارت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے یوروپی آزاد تجارت ایسوسی ایشن EFTA کے اہلکاروں کے ساتھ آج نئی دلّی میں ایک خاص بھارت EFTA ڈیسک کا آغاز کیا ہے۔ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ یہ پلیٹ فارم بھارت اور EFTA کی تجارت کے مابین ایک پل کے طور ...

February 10, 2025 9:49 PM

views 33

ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹنمینٹ سمٹ WAVES 2025 ان لوگوں کے لئے ایک منفرد موقع فراہم کررہا ہے، جو اپنے شہر کی پائیداری سے متعلق کوششوں، چیلنجوں اور حصولیابیوں کو سمجھتے ہیں

ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹرٹنمینٹ سمٹ WAVES 2025 ان لوگوں کے لئے ایک منفرد موقع فراہم کررہا ہے، جو اپنے شہر کی پائیداری سے متعلق کوششوں، چیلنجوں اور حصولیابیوں کو سمجھتے ہیں۔ جیسے City Quash، بھارت کے رنگ کا نام دیا گیا ہے۔یہ ایک اختراعی تعلیمی گیم ہے اور WAVES 2025 کے تحت جاری Creata in India چیلنج ک...