February 11, 2025 3:41 PM

views 27

راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے آج حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ مارکیٹ اور دیگر مقامات پر بھارت کے آئین کی نقلوں کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔

راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے آج حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ بہت ہی کم وقت میں مارکیٹ اور دیگر مقامات پر بھارت کے آئین کی نقلوں کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔ اُنہوں نے یہ ہدایات راجیہ سبھا میں وقفہ صفر کے دوران حکومت اور دیگر متعلقہ حکام کو اُس وقت دیں، جب BJP کے ممبر رادھا موہن اگروال نے اِس م...

February 11, 2025 3:40 PM

views 35

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن آج لوک سبھا میں مرکزی بجٹ دو ہزار پچیس چھبیس پر بحث کا جواب دیں گی۔

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن آج لوک سبھا میں مرکزی بجٹ 2025-26 پر بحث کا جواب دیں گی۔ ایوان میں اِس ماہ کی 7 تاریخ کو مرکزی بجٹ پر بحث ہوئی تھی۔ راجیہ سبھا میں وزیرخزانہ جمعرات کو مرکزی بجٹ 2025-26 پر بحث کا جواب دیں گی۔×

February 11, 2025 3:38 PM

views 27

حکومت نے آج کہا ہے کہ دو ہزار بائیس میں پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کی شروعات کے بعد سے سات لاکھ بہتر ہزار کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر کی گئی ہے۔

حکومت نے آج کہا ہے کہ 2022 میں پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کی شروعات کے بعد سے اِس یوجنا کے تحت 7 لاکھ 72 ہزار کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر کی گئی ہے۔ ضمنی سوالات کا جواب دیتے ہوئے دیہی ترقی کی وزارت میں وزیرمملکت کملیش پاسوان نے کہا کہ یہ اِس اسکیم کی وجہ سے ممکن ہوا کہ سڑکوں کی کنکٹی ویٹی میں ایک لاکھ ...

February 11, 2025 3:36 PM

views 22

شمالی ریلوے پریاگ راج میں مہاکمبھ عقیدتمندوں کی آسانی کیلئے آج تیرانوے سے زیادہ ٹرینیں چلا رہا ہے۔

شمالی ریلوے پریاگ راج میں مہاکمبھ عقیدتمندوں کی آسانی کیلئے آج 93 سے زیادہ ٹرینیں چلا رہا ہے۔ کَل مہاکمبھ عقیدتمندوں کی آسانی کیلئے پریاگ راج سے اور پریاگ راج کیلئے کُل 334 ٹرینیں چلائی گئی تھیں۔ شمالی ریلوے کے CPRO ہیمانشو شیکھر نے کَل بتایا کہ پریاگ راج میں سبھی آٹھ اسٹیشن مسافروں کی آسانی کیلئے پ...

February 11, 2025 3:45 PM

views 29

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر نے آج کہا کہ مصنوعی ذہانت اور کلین کوکنگ توانائی کی بڑی کھپت کرنے والے کے طور پر ابھر رہے ہیں-

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے آج کہا کہ مصنوعی ذہانت اور Clean Cooking توانائی کی بڑی کھپت کرنے والے کے طور پر ابھر رہے ہیں اور ان میں سے ہر ایک معیشت اور معاشرے کے مستقبل کو بہتر شکل دے رہا ہے۔ نئی دلّی میں یَشو بھومی کے مقام پر انڈیا انرجی وِیک 2025 کی افتتاحی تقریب سے خط...

February 11, 2025 3:32 PM

views 27

حکومت نے کہا ہے کہ بھارت مچھلی کی پیداوار کے سلسلے میں دوسرا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔

حکومت نے کہا ہے کہ بھارت مچھلی کی پیداوار کے سلسلے میں دوسرا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ ایسا موجودہ حکومت کی جانب سے کسانوں کو دی جانے والی مضبوط مالی اور تکنیکی امداد کے سبب ہوا ہے۔ لوک سبھا میں وقفہئ سوالات کے دوران ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے، ماہی پروری، مویشی پروری اور ڈیری صنعت کے وزیر راجیو ر...

February 11, 2025 3:30 PM

views 21

جھارکھنڈ میں، ریاستی میٹری کولیشن، یعنی دسویں کلاس اور انٹرمیڈیٹ یعنی بارہویں کلاس کے بورڈ امتحانات آج سے شروع ہوگئے ہیں۔

جھارکھنڈ میں، ریاستی میٹری کولیشن، یعنی دسویں کلاس اور انٹرمیڈیٹ یعنی بارہویں کلاس کے بورڈ امتحانات آج سے شروع ہوگئے ہیں۔ یہ امتحانات جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل کی جانب سے کرائے گئے ہیں۔ اِس سال کے امتحانات میں تقریباً 8 لاکھ سے زیادہ طلبا کا امتحان میں بیٹھنے کیلئے رجسٹریشن ہوا ہے۔ میٹرک کے امتحان صبح 9...

February 11, 2025 3:29 PM

views 26

پنجاب پولیس نے حال ہی میں امریکہ سے واپس بھیجے گئے افراد کی شکایات پر آٹھ ٹریول ایجنٹس پر مقدمہ دائر کیا ہے

پنجاب پولیس نے حال ہی میں امریکہ سے واپس بھیجے گئے اُن افراد کی شکایات پر آٹھ ٹریول ایجنٹس پر مقدمہ دائر کیا ہے، جو پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں اور جنہیں جھوٹا وعدہ کرکے اِن ایجنٹوں کے ذریعے غیرقانونی طور پر امریکہ میں داخل کیا گیا۔ پنجاب NRI امور کے پولیس کے ADG پروین سنہا کی نگرانی میں ایک خصوصی تحقیق...

February 11, 2025 3:26 PM

views 31

امریکی صدر نے فولاد اور المونیم کی درآمدات پر پچیس فیصد محصول عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حکم پر دستخط کئے ہیں، جس کی رو سے اسٹیل اور ایلومونیم درآمدات پر 25 فیصد محصول عائد ہوگا۔ ان محصولات کا اطلاق کنیڈیا اور میکسیکو سمیت اسٹیل اور ایلومونیم کی سبھی امریکی درآمدات پر ہوگا، جو دھاتوں کی سپلائی کرنے والے چوٹی کے دو ممالک ہیں۔ جبکہ کَل اعلان کردہ ان اقدامات می...

February 11, 2025 3:23 PM

views 26

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر حماس ہفتے کی دوپہر تک غزہ میں سبھی یرغمالوں کو رِہا نہیں کرتا تو جنگ بندی سمجھوتہ منسوخ کردیا جانا چاہئے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر حماس ہفتے کی دوپہر تک غزہ میں سبھی باقی بچے ہوئے یرغمالوں کو رِہا نہیں کرتا تو اُس صورت میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی سمجھوتہ منسوخ کردیا جانا چاہئے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ اسرائیل پر بھی منحصر ہے۔ صدر ٹرمپ نے یہ بیان اُس وقت دیا جب تین ہفتے ...