February 13, 2025 3:39 PM

views 21

پردھان منتری سوریا گھر بجلی یوجنا کے تحت مفت بجلی کے ساتھ گھروں کو بااختیار بنانے کا آج ایک سال مکمل ہو رہا ہے

پردھان منتری سوریا گھر بجلی یوجنا کے تحت مفت بجلی کے ساتھ گھروں کو بااختیار بنانے کا آج ایک سال مکمل ہو رہا ہے، جس میں چھتوں پر شمسی پینلس نصب کرنے کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اِس سال 27 جنوری تک چھتوں پر شمسی پینلس نصب کیے جانے کے ذریعے آٹھ لاکھ 40 ہزار سے زیادہ کنبے اِس سے مستفید ہوئے ہیں۔ 13 فرو...

February 13, 2025 3:37 PM

views 45

آج ریڈیو کا عالمی دن ہے۔

آج ریڈیو کا عالمی دن ہے۔ ہر سال 13 فروری کو ریڈیو کا عالمی دن منایا جاتا ہے، تاکہ لوگوں میں ریڈیو کی اہمیت کے بارے میں بیداری پیدا کی جا سکے اور ریڈیو کے ذریعے معلومات تک رسائی کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ یہ دن ریڈیو کی منفرد طاقت کو یاد کرنے کا بھی موقع ہے، جو زندگیوں کے قریب ہے اور دنیا کے ہر کونے ...

February 13, 2025 3:36 PM

views 34

وزیر اعظم نریندر مودی نے، آج ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر، لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے، آج ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر، لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی    ایک پوسٹ پر وزیراعظم نے کہا کہ متعدد افراد کیلئے ریڈیو ہر وقت ساتھ نبھانے والا زندگی کا ایک حصہ ہے، جو معلومات فراہم کرتا ہے، تحریک دیتا ہے اور لوگوں کے درمیان رابطہ قائم کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ...

February 13, 2025 3:35 PM

views 28

انڈین سُپرلیگ فٹبال میں آج جمشیدپور میں جے آر ڈی ٹاٹا اسپورٹس کمپلیکس میں نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی کا مقابلہ  جمشیدپور ایف سی سے ہوگا۔

انڈین سُپرلیگ فٹبال میں آج جمشیدپور میں JRD ٹاٹا اسپورٹس کمپلیکس میں نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ FC کا مقابلہ  جمشیدپور FC سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ ISL میں جمشیدپور FC اس وقت مضبوط پوزیشن میں ہے اور اسے تیسرا مقام حاصل ہے۔ اس کے برعکس نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ FC، 29...

February 13, 2025 3:33 PM

views 23

اتراکھنڈ میں جاری 38 ویں قومی کھیلوں میں آج خواتین اور مردوں کی ہاکی کے فائنل میچ کھیلے جائیں گے۔

اتراکھنڈ میں جاری 38 ویں قومی کھیلوں میں آج خواتین اور مردوں کی ہاکی کے فائنل میچ کھیلے جائیں گے۔ خواتین کے گروپ میں مدھیہ پردیش کا مقابلہ ہریانہ سے ہوگا، جبکہ مردوں کے ہاکی میں مہاراشٹر کا سامنا اترپردیش سے ہوگا۔ مردوں کے Malkhamb کا فائنل آج اُدھم سنگھ نگر میں چکّرپور اسپورٹس اسٹیڈیم میں منعقد ہوگ...

February 13, 2025 3:32 PM

views 33

بیڈمنٹن ایشیاء مکسڈ ٹیم میں آج چین میں خواتین کے ڈبلز مقابلے میں تریساجولی اور گائتری گوپی چند کی بھارتی جوڑی نے جنوبی کوریا کی کی جوڑی کو ہرادیا۔

بیڈمنٹن ایشیاء مکسڈ ٹیم میں آج چین میں خواتین کے ڈبلز مقابلے میں تریساجولی اور گائتری گوپی چند کی بھارتی جوڑی نے جنوبی کوریا کی Kim Min Ji اور Kim Yu Jung کی جوڑی کو ہرادیا۔ خواتین کے سنگلز میں مالویکا بنسوڑ جنوبی کوریا کی Sim Yu Jin سے ہار گئیں جبکہ ایک دیگر میچ میں Dhruv Kapila اور تنیشا کِرسٹو جن...

February 13, 2025 3:29 PM

views 28

پنجاب حکومت ریاست میں نوجوانوں اور خواتین کی ماہی پروری کو اپنانے کی خاطر حوصلہ افزائی کررہی ہے، تاکہ وہ اقتصادی طور پر باختیار بن سکیں۔

پنجاب حکومت ریاست میں نوجوانوں اور خواتین کی ماہی پروری کو اپنانے کی خاطر حوصلہ افزائی کررہی ہے، تاکہ وہ اقتصادی طور پر باختیار بن سکیں۔ مچھلی اور جھینگے کی فارمنگ کیلئے ہر مہینے مفت ابتدائی تربیت فراہم کرنے کے علاوہ رعایتی شرحوں پر اعلیٰ معیار کے Fish Seed فراہم کئے جارہے ہیں۔ ریاست میں تقریباً 44 ...

February 13, 2025 3:28 PM

views 38

وزیراعظم نریندر مودی اور امریکہ کے سراغ رسانی کے قومی محکمے کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے واشنگٹن ڈی سی میں سراغ رسانی میں اشتراک کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

امریکہ کی قومی انٹلیجنس کی ڈائریکٹر Tulsi Gabbard نے آج واشنگٹن ڈی سی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے محترمہ Gabbard کے ساتھ، اس سے پہلے ہوئے اپنے رابطے کو یاد کیا۔ بات چیت کے دوران، خاص طور سے انسداد دہشت گردی، سائبر سکیورٹی، اُبھرتے ہوئے خطرات اور اہم خفیہ معلوما...

February 13, 2025 3:25 PM

views 19

پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا راجیہ سبھا میں دو ہزار پچیس چھبیس کے مرکزی بجٹ پر آج پھر بحث شروع ہوئی۔

پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا راجیہ سبھا میں 2025-26 کے مرکزی بجٹ پر آج پھر بحث شروع ہوئی۔ بحث میں حصہ لیتے ہوئے، BJP کی ممبرِ پارلیمنٹ درشنا سنگھ نے کہا کہ یہ بجٹ 2047 کے وکست بھارت کا منصوبہئ عمل ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس بجٹ میں خواتین اور کسانوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ کانگریس کے ممبرِ پا...

February 13, 2025 3:23 PM

views 38

حکومت مختلف قومی پنشن اسکیموں کو یکجا کرکے انہیں مستحکم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

سرکار آئندہ دنوں میں قومی پنشن سے متعلق اسکیموں کو یکجا کردینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ راجیہ سبھا میں ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے، محنت اور روزگار کے محکمے کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ اِس وقت کئی اسکیموں، خاص ظور پر غیرمنظم شعبوں میں کام کرنے والوں کیلئے متعدد اسکیمو...