وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اُن کی سرکار نے خواتین، کسانوں، نوجوانوں اور غریب لوگوں کی حالت بہتر بنانے کا تہیہ کر رکھا ہے۔            ٭ قومی جانچ ایجنسی نے مہاراشٹر اور کرناٹک میں کئی مقامات پر چھاپے مارنے کی کارروائی میں داعش کے 15 کارندوں کو گرفتار کیا ہے۔            ٭ وزیر خارجہ نے ملک کے بڑے کاروباری گھرانوں سے کہا ہے کہ وہ سپلائی نظام تیار کرنے میں معاونت کریں اور مقامی اداروں کی مدد کریں۔            ٭ تلنگانہ میں نئے منتخب ارکان اسمبلی کو آج حلف دلایا گیا۔ بی جے پی ارکان نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔            ٭ امریکہ کی جانب سے ویٹو کئے جانے کے بعد ایران نے مغربی ایشیا میں دھماکہ خیز صورتحال کی تنبیہ کی ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج دبئی میں بھارتی طلبا اور نوجوان پیشہ وروں سے بات چیت کی۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے زور دے کر کہا ہے کہ مخصوص ضرورت کے حامل افراد علم، جانکاری، مہارت اور قابلیت کے اپنے خزانے کیلئے تسلیم کئے جانے کے مستحق ہیں۔

مرکزی وزیر اوربی جے پی لیڈر میناکشی لیکھی نے آج بدعنوانی کے معاملے پر کانگریس کی سخت نکتہ چینی کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ دہرہ دون میں ایف آر آئی میں عالمی سرمایہ کاروں کی اتراکھنڈ چوٹی میٹنگ کے اختتامی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ دہرہ دون میں فوریسٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں عالمی سرمایہ کاروں کی اتراکھنڈ چوٹی میٹنگ کے اختتامی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ اتراکھنڈ میں بدعنوانی سے پاک حکمرانی سے ریاست میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوا ہے۔

مہاراشٹر میں وکست بھارت سنکلپ یاترا میں کافی جوش و خروش

مہاراشٹر میں وکست بھارت سنکلپ یاترا میں کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔

مرکز عام لوگوں کے رہن سہن کے حالات کو بہتر بنانے کے کئی پروگرام بنا رہا ہے: مرکزی وزیر مملکت وی۔مرلی دھرن

امور خارجہ کے مرکزی وزیر مملکت وی۔مرلی دھرن نے کہا ہے کہ مرکز عام لوگوں کے رہن سہن کے حالات کو بہتر بنانے کے کئی پروگرام بنا رہا ہے اور اس سلسلے میں تمام تر کوششیں کی جا رہی ہیں۔

آج صبح تیسری تلنگانہ اسمبلی کا پہلا اجلاس شروع ہوا جس کی صدارت عبوری اسپیکر اکبر الدین اُویسی کر رہے ہیں

آج صبح تیسری تلنگانہ اسمبلی کا پہلا اجلاس شروع ہوا جس کی صدارت عبوری اسپیکر اکبر الدین اُویسی کر رہے ہیں۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج دبئی میں بھارتی طلبا اور نوجوان پیشہ وروں سے بات چیت کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج دبئی میں بھارتی طلبا اور نوجوان پیشہ وروں سے بات چیت کی۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج دبئی میں بھارتی طلبا اور نوجوان پیشہ وروں سے بات چیت کی۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے زور دے کر کہا ہے کہ مخصوص ضرورت کے حامل افراد علم، جانکاری، مہارت اور قابلیت کے اپنے خزانے کیلئے تسلیم کئے جانے کے مستحق ہیں۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے زور دے کر کہا ہے کہ مخصوص ضرورت کے حامل افراد علم، جانکاری، مہارت اور قابلیت کے اپنے خزانے کیلئے تسلیم کئے جانے کے مستحق ہیں۔
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے زور دے کر کہا ہے کہ مخصوص ضرورت کے حامل افراد علم، جانکاری، مہارت اور قابلیت کے اپنے خزانے کیلئے تسلیم کئے جانے کے مستحق ہیں۔

مرکزی وزیر اوربی جے پی لیڈر میناکشی لیکھی نے آج بدعنوانی کے معاملے پر کانگریس کی سخت نکتہ چینی کی۔

مرکزی وزیر اوربی جے پی لیڈر میناکشی لیکھی نے آج بدعنوانی کے معاملے پر کانگریس کی سخت نکتہ چینی کی۔
مرکزی وزیر اوربی جے پی لیڈر میناکشی لیکھی نے آج بدعنوانی کے معاملے پر کانگریس کی سخت نکتہ چینی کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ دہرہ دون میں ایف آر آئی میں عالمی سرمایہ کاروں کی اتراکھنڈ چوٹی میٹنگ کے اختتامی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ دہرہ دون میں ایف آر آئی میں عالمی سرمایہ کاروں کی اتراکھنڈ چوٹی میٹنگ کے اختتامی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ دہرہ دون میں فوریسٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں عالمی سرمایہ کاروں کی اتراکھنڈ چوٹی میٹنگ کے اختتامی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔

روس نے جمعہ کی صبح یوکرین کے ٹھکانوں پر کروز میزائل سے فائرنگ کی ہے۔

ملیشیا میں ایف آئی ایچ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں بھارت، کناڈا کو ایک کے مقابلے دس گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

خارجی امور کی وزارت میں سکریٹری (مغرب) سبجے ورما نے کل لک ٹنس ٹائن اور سوئٹزرلینڈ کا اپنا ایک اہم سفارتی دورہ مکمل کر لیا ہے

خارجی امور کی وزارت میں سکریٹری (مغرب) سبجے ورما نے کل Liechtenstein اور سوئٹزرلینڈ کا اپنا ایک اہم سفارتی دورہ مکمل کر لیا ہے۔

اسرائیل کی دفاعی فوجوں آئی ڈی ایف نے لبنان میں حزب اللہ کی ایک چوکی پر حملہ کیا ہے جس پر عملہ تعینات تھا

اسرائیل کی دفاعی فوجوں آئی ڈی ایف نے لبنان میں حزب اللہ کی ایک چوکی پر حملہ کیا ہے جس پر عملہ تعینات تھا۔

خبر ملی ہے کہ بغداد میں امریکہ کے سفارتخانے کے احاطے میں مارٹار سے حملہ کیا گیا ہے

خبر ملی ہے کہ بغداد میں امریکہ کے سفارتخانے کے احاطے میں مارٹار سے حملہ کیا گیا ہے۔

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان خواتین کی تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ آج

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان خواتین کی تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ آج ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں شام سات بجے سے کھیلا جائے گا۔

خبریں سنئے

  • Khabarnama (Mor) 9 (Dec)
  • Khabrein(Day) 9 (Dec)
  • Khabrein(Eve) 8 (Dec)
  • Morning News 9 (Dec)
  • Midday News 9 (Dec)
  • News at Nine 9 (Dec)
  • Hourly 9 (Dec) (1900hrs)
  • समाचार प्रभात 9 (Dec)
  • दोपहर समाचार 9 (Dec)
  • समाचार संध्या 9 (Dec)
  • प्रति घंटा समाचार 9 (Dec) (1905hrs)
  • Aurangabad-Urdu-0840-Dec 09, 2023
  • Hyderabad-Urdu-1750-Dec 09, 2023
  • Lucknow-Urdu-1310-Dec 09, 2023
  • Srinagar-Urdu-1940-Dec 09, 2023
  • Aaj Savere 9 (Dec)
  • Parikrama 9 (Dec)

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

 فیس بک اپ ڈیٹ