وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں بھارت ٹیکس2024 کا افتتاح کیا            ٭ وزیراعظم نے 41 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے تقریباً دو ہزار ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا بھی آغاز کیا            ٭ ملک میں غریبی میں 5 فیصد کمی آئی ہے اور لوگ دیہی اور شہری دونوں طرح کے علاقوں میں خوشحال ہورہے ہیں: بی وی آر سبرامنیم            ٭ الہ آباد ہائیکورٹ نے گیان واپی مسجد کمیٹی کی اس عرضی کو خارج کردیا ہے            ٭ رانچی میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف چوتھا ٹیسٹ میچ جیت لیا ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Dec 19, 2019
9:53PM

خواتین فٹ بال میں سویڈن نے بھارت کو ہراکر سترہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کا ٹورنامنٹ جیتا

@IndianFootball

خواتین فٹ بال میں ممبئی میں 17 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ٹورنامنٹ کے فائنل میں سویڈن نے بھارت کو چار صفر سے ہراکر تین ملکوں کی سیریز جیت لی ہے۔ سویڈن نے کھیل کے وقفے سے پہلے تین گول کئے ۔ تھائی لینڈ اِس ٹورنامنٹ میں تیسری ٹیم تھی ۔


   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ