وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں بھارت ٹیکس2024 کا افتتاح کیا            ٭ وزیراعظم نے 41 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے تقریباً دو ہزار ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا بھی آغاز کیا            ٭ ملک میں غریبی میں 5 فیصد کمی آئی ہے اور لوگ دیہی اور شہری دونوں طرح کے علاقوں میں خوشحال ہورہے ہیں: بی وی آر سبرامنیم            ٭ الہ آباد ہائیکورٹ نے گیان واپی مسجد کمیٹی کی اس عرضی کو خارج کردیا ہے            ٭ رانچی میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف چوتھا ٹیسٹ میچ جیت لیا ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Dec 18, 2019
10:01AM

بھارتی خواتین 17 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے، سہ ملکی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں

@IndianFootball

فٹبال میں، بھارتی خواتین، ممبئی میں کَل شام، 17 سال سےکم عمر کے، سہ ملکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں داخل ہوگئیں۔ میزبان ٹیم نے، تھائی لینڈکو، آخری راؤنڈ رابن میچ میں ایک-صفر سے ہرادیا۔

اب فائنل میں، کل بھارت کا مقابلہ سوئیڈن سے ہوگا۔


   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ