وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں بھارت ٹیکس2024 کا افتتاح کیا            ٭ وزیراعظم نے 41 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے تقریباً دو ہزار ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا بھی آغاز کیا            ٭ ملک میں غریبی میں 5 فیصد کمی آئی ہے اور لوگ دیہی اور شہری دونوں طرح کے علاقوں میں خوشحال ہورہے ہیں: بی وی آر سبرامنیم            ٭ الہ آباد ہائیکورٹ نے گیان واپی مسجد کمیٹی کی اس عرضی کو خارج کردیا ہے            ٭ رانچی میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف چوتھا ٹیسٹ میچ جیت لیا ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Dec 17, 2019
9:19AM

ممبئی میں 17 سال تک کی عمر کی خواتین کا فٹبال ٹورنامنٹ : آج بھارت کا مقابلہ تھائی لینڈ سے

Tweeted by @IndianFootball

خواتین کے 17 سال سے کم عمر کے فٹبال ٹورنامنٹ میں آج ممبئیمیں بھارت کا مقابلہ تھائی لینڈ سے ہوگا۔ تیسرے اور آخری لیگ اسٹیج میچ میں میزبانٹیم کو سویڈن کے خلاف فائنل میں مقام حاصل کرنے کے لیے جیت درکار ہے۔ جو اس مہینے کی19 تاریخ کو کھیلا جائے گا۔  بھارت اور تھائیلینڈ، سویڈن کے خلاف میچ ہارنے کے بعد دونوں ٹیمیں یہ میچ کھیلیں گی، جبکہ بھارت ٹورنامنٹکے پہلے میچ میں صفر کے مقابلے تین سے ہار گیا تھا اور تھائی لینڈ سویڈن سے ایک تینسے ہار گیا تھا۔


   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ