٭ من کی بات کے اپنے پروگرام میں وزیراعظم مودی نے زور دیا کہ ملک، خواتین کی طاقت اور ترقی کی نئی منازل طے کر رہا ہے۔            ٭ وزیراعظم نے گجرات میں ملک کے سب سے طویل کیبل پُل سدرشن سیتو کا افتتاح کیا            ٭ اترپردیش میں امبیڈکر نگر لوک سبھا سیٹ سے رکن پارلیمنٹ رتیش پانڈے بی جے پی میں شامل ہو گئے۔            ٭ ہاکی میں مردوں کی ایف آئی ایچ پرولیگ میں آج شام بھارت کا مقابلہ آئر لینڈ سے ہوگا۔            * وزیراعظم نریندر مودی آج گجرات کے دُوارکا اور راجکوٹ میں باون ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Sep 22, 2023
10:21AM

دہلی کے اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار آرٹس میں آج سے چوتھے ندی اتسَو کا آغاز ہوگا۔

@ignca_delhi
دہلی کے اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار آرٹس میں آج سے چوتھے ندی اتسَو کا آغاز ہوگا۔ اس سال کا دریا کے موضوع پر یہ پروگرام جمنا ندی پر مرکوز ہوگا۔ تین دنوں تک چلنے والی اس تقریب میں ثقافتی پروگرام، کتابوں کا میلہ، دستاویزی فلم اور کٹھ پتلی پر مبنی پروگرام پیش کیے جائیں گے۔ 
آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے ثقافت سے متعلق قومی مشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ابھے مشرا نے ، اس میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کے شریک ہونے کی اپنی خواہش کا اظہار کیا۔ اس پروگرام سے عوام اور نوجوانوں میں آبی ذخائر سے متعلق بیداری بڑھے گی۔×

  لائیو ٹوئٹر فیڈ