صدر جمہوریہدروپدی مرمو نے مسلح افواج کے جوانوں اور دیگر کیلئے 412 شجاعت کے ایوارڈس اور دیگردفاعی ایوارڈس کی منظوری دے دی ہے۔ اِن ایوارڈس میں چھ کیرتی چکر کے علاوہ چار بعداز مرگ ایوارڈس اور 15 شوریہ چکر نیز 2 بعد از مرگ ایوارڈس شامل ہیں۔ اِن میںشجاعت کیلئے سینا میڈل کے واسطے ایک Bar، 92 سینا میڈلس نیز 4 بعد از مرگ ایوارڈس،شجاعت کیلئے ایک Nao سینا میڈل، شجاعت کیلئے سات Vayu سینا میڈل اور 29 پرم وِشِشٹھ سینا میڈل شامل ہیں۔
صدر جمہوریہ نےبھارتی ساحلی محافظوں کی زبردست بہادری ، فرض کے تئیں غیرمعمولی لگن اور غیرمعمولیخدمات کیلئے اُنہیں پریزیڈنٹس Tatrakshak میڈل اورTatrakshak میڈلسے بھی نوازا۔
وزیر دفاعراجناتھ سنگھ نے مسلح افواج کے جوانوں کیلئے 62، Mentioned in Despatches کو منظوری دی، اِن میں 55 چیف آف آرمیاسٹاف Recommendations شامل ہیں۔ اِن میں آپریشن رَکشک کیلئے27 ، آپریشن Snow Leopard کیلئے 13، آپریشن Orchidکیلئے دو، آپریشن Rhino کیلئے چھ، آپریشن Nongkeeکیلئے ایک، آپریشن CAS EVAC کیلئے ایک، آپریشن ریسکیو کیلئے ایک، آپریشن WASO کیلئے ایک اور آپریشن Misc کیلئے تین ایورڈس شامل ہیں۔ اِس میں سات چیف آف ایئر اسٹاف Recommendations بھی شامل ہیں۔ X