A-
A
A+
Dec 9 2023 2:44PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
Bengali/বাংলা
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ پوری دنیا بھارت کی طرف بڑی امیدوں کے ساتھ دیکھ رہی ہے۔ پچھلی سہ ماہی میں بھارت کی سات اعشاریہ چھ فیصد جی ڈی پی شرح ترقی
          
٭ وزیر اعظم نے آج وکست بھارت سنکلپ یاترا کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں
          
٭ بھارت اس سال کلائمیٹ چینج پرفارمینس انڈیکس، سی سی پی آئی میں 7 ویں مقام پر آگیا ہے
          
٭ بھارت آج ملیشیا میں ایف آئی ایچ ہاکی کے مردوں کے جونیئر عالمی کپ 2023 میں کناڈا کا سامنا کرے گا
          
٭ کرکٹ میں آج شام ممبئی میں خواتین کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا
          
خبروں کی جھلکیاں
Dec 01, 2022
,
9:47PM
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت اگلے ماہ کی پہلی تاریخ سےڈبلیو اے کے چیئرمین کی ذمے داری سنبھالے گا۔
FILE PIC
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت اگلے ماہ کی پہلی تاریخ سے Wassenaar بندوبست WA کے چیئرمین کی ذمے داری سنبھالے گا۔ آج نئی دلّی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے کہا کہ Wassenaar بندوبست WA ایک کثیر سطحی برآمدات کنٹرول نظام ہے جس میں ممبر ممالک روایتی ہتھیاروں کی منتقلی جیسے مختلف معاملات پر معلومات کا تبادلہ کرتے ہیں۔ بھارت کو Wassenaar بندوبست WA میں سات دسمبر 2017 کو 42ویں ممبر کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ برآمدات کنٹرول نظام میں بھارت کے شامل ہونے سے اس کے عدم پھیلاﺅ کے شعبہ میں اس کی ساکھ میں اضافہ ہوگا، باوجودیکہ یہ عدم پھیلاﺅ معاہدہ NPT کا حصہ نہیں ہے۔
جناب باگچی نے کہا کہ بھارت نے آج اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمے داری سنبھالا ہے۔ انھوں نے کہا کہ کثیر رخی یا دہشت گردی سے نمٹنے جیسے معاملات پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔x
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu