A-
A
A+
Sep 26 2023 9:38AM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ وزیراعظم مودی روزگار میلے کے حصے کے طور پر نئے بھرتی کئے گئے افراد کو تقریباً 51 ہزار تقرر نامے تقسیم کریں گے
          
٭ وزیراعظم آج گجرات کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
          
٭ حکومت نے ذخیرہ اندوزی سے نمٹنے کیلئے دو مہینوں تک ارہر اور اُرد کی دال کے اسٹاک کی حد کیلئے وقت کی مدت میں توسیع کردی ہے
          
٭ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور اقوام متحدہ سکریٹری جنرل انتونیو گتریش نے افغانستان، میانما اور دیگر عالمی چیلنجوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
          
٭ اور ایشین گیمز میں آج مَردوں کی والی بال میں بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔
          
خبروں کی جھلکیاں
Nov 24, 2022
,
9:50PM
بھارت نے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن کے خیالات کو مسترد کر دیا ہے اور اسے تعصب پر مبنی اور غلط قرار دیا
@PBNS_India
وزارت خارجہ نے بھارت میں مذہبی آزادی سے متعلق بین الاقوامی مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن کے خیالات کو آج مسترد کردیا۔ نئی دلی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے رپورٹ میں پیش کئے گئے خیالات کو تعصب پر مبنی اور غلط قرار دیا۔
جناب باگچی نے یہ بھی بتایا کہ بھارت نے دوسو سے زیادہ افراد کو بچایا ہے جو میانما میں نوکری کے فرضی ریکیٹ میں پھنس گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ 200 لوگوں میں سے 153 افراد کو پہلے ہی بھارت لایا جاچکا ہے جبکہ باقی 50 افراد واپسی کے مرحلے میں ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 108 سے زیادہ افراد کو کمبوڈیا سے بھارت لایاگیا ہے۔
قطر میں جاری فیفا عالمی کپ میں بھارت سے مفرور ذاکر نائک کی موجودگی کے بارے میں جناب باگچی نے کہا کہ ذاکر نائک کا معاملہ قطر کے ساتھ اٹھایا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu