صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے یوم آزادی 2022 کے موقع پرمسلح افواج اور مرکزی مسلح پولیس فورسز کے اہلکاروں کو شجاعت کے 107 ایوارڈس دئیےجانے کی منظوری دے دی ہے۔
اِن میں 3کیرتی چکر، 13 شوریہ چکر، شجاعت کے دو BAR ٹوسینا میڈلس، شجاعت کے 81 سینا میڈلس اور شجاعت کا ایک Nav سینا میڈل نیز شجاعت کے 7 وایو سینا میڈلسشامل ہیں۔ ×